8 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوت اسلامی
کے زیر اہتمام 29 ستمبر 2020ء کو کراچی ریجن مشاورت شعبہ مدرستہ المدینہ بالغات
اسلامی بہن نے مدنی مشورہ کیا جس میں
گلشنِ معمارکابینہ کی شعبہ مدرستہ المدینہ بالغات کی ذمہ داران اور مدرسات نے شرکت
کی۔
ذمہ دار
اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی
بہنوں کو نیو جدول سمجھایا،تقرری کے حوالےسےاہداف دیئے اور تجویدبہتر کرکے کامیاب
ہونےکاذہن دیا۔