8 رجب المرجب, 1446 ہجری
ملتان مکی
کابینہ کے علاقہ سمیجہ آباد ڈویژن میں
بالغات کے درجے کا جائزہ
Mon, 2 Nov , 2020
4 years ago
اسلامی بہنوں کی مجلس مدرسۃ المدینہ بالغات کے زیر
اہتمام پچھلے دنوں ملتان ریجن ، ملتان زون میں شعبہ مدرسۃ المدینہ زون ذمہ دار اسلامی بہن نے ملتان مکی کابینہ کے علاقہ سمیجہ آباد ڈویژن میں بالغات کے درجے میں جائزہ فرمایا۔ مدرسہ
(Teacher)کی مختلف امور پر توجہ دلائی گئی نیز ٹیلی تھون کے اہداف بھی دئیے گئے۔