نیکی کی دعوت کو عام کرنے کے جذبے کے تحت اسلامی بہنوں کے مارچ 2020  کے مدنی کاموں کی چند جھلکیاں ملاحظہ فرمائیں:

اس ماہ انفرادی کوشش کے ذریعے مدنی ماحول سے منسلک ہونے والی اسلامی بہنوں کی تعداد2ہزار772

روزانہ گھر درس دینے والوں کی تعداد25ہزار9

روزانہ امیراہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کا بیان/ مدنی مذاکرہ سننے والوں کی تعداد 27ہزار35

تعداد مدرستہ المدینہ بالغات 838

مدرستہ المدینہ بالغات میں پڑھنے والیوں کی تعداد8ہزار194

تعداد ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع 3ہزار125

شرکاء کی تعداد 98ہزار627

ہفتہ وار علاقائی دورہ (شرکاء مدنی دورہ کی تعداد )9ہزار569

تعداد ماہانہ ڈویژن مدنی حلقہ 353

ماہانہ ڈویژن مدنی حلقے میں شرکت کرنے والیوں کی تعداد5ہزار933

وصول ہونے والے مدنی انعامات کے رسائل کی تعداد 27ہزار388

دعوت اسلامی کے زیر اہتمام مارچ2020ء میں  پاکستان بھر میں مختلف مدنی کاموں کا سلسہ ہوا جن کااجمالی جائزہ درج ذیل ہے:

اس ماہ انفرادی کوشش کے ذریعے مدنی ماحول سے منسلک ہونے والی اسلامی بہنوں کی تعداد4ہزار194

روزانہ گھر درس دینے والوں کی تعداد58ہزار315

روزانہ امیراہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کا بیان/ مدنی مذاکرہ سننے والوں کی تعداد75ہزار356

تعداد مدرستہ المدینہ بالغات 33ہزار28

مدرستہ المدینہ بالغات میں پڑھنے والیوں کی تعداد40ہزار449

ہفتہ وار سنتوں بھرے کی تعداد اجتماع 8ہزار57

ہفتہ وار سنتوں بھرے میں شرکت کرنے والیوں کی تعداد 2لاکھ31ہزار210

ہفتہ وار علاقائی دورہ (شرکاء مدنی دورہ کی تعداد ) 16ہزار642

تعداد ماہانہ مدنی حلقہ78

ماہانہ تربیتی حلقے تعداد شرکاء 2ہزار279

وصول ہونے والے مدنی انعامات کے رسائل کی تعداد 46ہزار364

دعوت اسلامی کے زیر اہتمام06اپریل2020ء بروز پیراسلام آباد ریجن نگران اسلامی بہن نے سیالکوٹ زون کی چند شعبہ جات کی زون ذمہ دار اسلامی بہنوں کا بذریعہ کال اجلاس لیا جس میں شعبہ مالیات، ڈونیشن بکس، مجلس شارٹ کورسز، مجلس مکتبۃ المدینہ اور مجلس تجہیزو تکفین  کی زون سطح ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ اسلام آباد ریجن نگران اسلامی بہن نے اجلاس میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور لاک ڈاؤن کی صورت حال کے پیش نظر فون کے ذریعے اپنی ماتحت ذمہ داراسلامی بہنوں کے ساتھ رابطے مضبوط رکھنے اور وقت پر کار کردگی جمع کروانے کا ذہن دیا ۔ ڈونیشن کا ذاتی ہدف مکمل کرنے کی ترغیب دلائی اور اپنے اپنے شعبے کے مدنی کاموں میں مزید بہتری لانے کا ذہن بھی دیا۔


دعوت اسلامی کے زیر اہتمام03اپریل2020ء بروز جمعہ عالمی مجلس مشاورت نگران اسلامی بہن کا   فارایسٹ ریجن نگران اسلامی بہن کے ہمراہ بذریعہ اسکائپ اجلاس ہوا جس میں عالمی مجلس مشاورت نگران اسلامی بہن نے ان کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور ہانگ کانگ میں مدنی کاموں کو مزید بڑھانے اور اس میں بہتری لانے کے حوالے سے نکات فراہم کئے۔


ہفتہ وار مدنی مذاکرے میں امیر اہل ِسنت  دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کسی ایک مدنی رسالے کے مطالعے کی ترغیب ارشاد فرماتے ہیں اور رسالہ پڑھنے اور سننے والوں کو اپنی دعاؤں سے بھی نوازتے ہیں۔ مطالعہ کرنے یا سننے والے خوش نصیبوں کی کارکردگی امیر اہل ِسنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کی بارگاہ میں پیش بھی کی جاتی ہے۔

پچھلے ہفتے امیر اہل ِسنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے رسالہ ”اشکوں کی برسات“ پڑھنے یا سننے کی ترغیب دلائی۔

اسی سلسلے میں پاکستان و بیرون ملک کی کم و بیش5 لاکھ51 ہزار439اسلامی بہنوں نے رسالہ ”اشکوں کی برسات“ پڑھنے یا سننے کی سعادت حاصل کی۔

اسلامی بہنوں کی مجلس رابطہ و شعبہ تعلیم کے زیر اہتمام پچھلے دنوں پاکستان کی ریجن ذمہ داراسلامی بہنوں کا اجلاس ہوا جس میں مجلس رابطہ و شعبہ تعلیم کی عالمی سطح ذمہ داراسلامی بہن نے اجلاس میں شریک ذمہ داراسلامی بہنوں کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے انکی تربیت کی اور ان دنوں شخصیات کو مدنی کاموں سے وابستہ رکھنے کے حوالے سے مشاورت ہوئی نیز شعبے کے مدنی کاموں میں اضافے اور بہتری لانے کے متعلق  تبادلہ خیال کیا گیا۔


دعوت اسلامی کے زیر اہتمام31مارچ2020ء کو متاثرین اور ضرورت مند اسلامی بہنوں  کی امداد کیلئے اسلامی بہنوں سے رابطے کئے گئےاور بلدیہ کابینہ میں کرونا وائرس سے متاثرین اسلامی بہنوں کی امداد کا سلسلہ ہوا جس میں تقریباً80 اسلامی بہنوں کی امداد کی گئی۔اسلامی بہنیں بہت خوش ہوئیں اور اس احسن طریقے سے مدد کو بہت سراہا۔


دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام 02 اپریل2020ء کوعالمی دفاتر کی اسلامی بہنوں  و ریجن نگران اسلامی بہنوں بذریعہ اسکائپ اجلاس ہوا جس میں عالمی مجلس مشاورت نگران اسلامی بہن نے اجلاس میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کا جائزہ لیا اور عالمی دفاتر کے ذریعے کارکردگیاں تیار کرنے،میلز کے رپلائی، اہداف کا فالو اپ اور تمام کارکردگیاں کا ریکارڈ رکھنے کا ذہن دیا۔


دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام31مارچ2020ء کومتاثرین اور ضرورت مندوں کی امداد کیلئے  دعوت اسلامی کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کے تعاون سے متاثرین اور ضرورت مندوں سے رابطے کا سلسلہ ہوا اور صدر کابینہ میں تقریباً80 گھروں میں نقد رقوم تقسیم کئے گئے۔ اس موقع پر متاثرین اسلامی بہنوں نے دعوت اسلامی سے بھر پور محبت کا اظہار کیا اور اور دعوت اسلامی کی ذمہ داراسلامی بہنوں کو دعائیں بھی دیں۔


دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام یکم اپریل2020ء کو لاہور میں ریجن مشاورت ذمہ دار اسلامی بہنوں کا بذریعہ کال اجلاس ہوا جس میں لاہور ریجن نگران اسلامی بہن نے  اجلاس میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اورموجودہ حالات کو بیش نظر رکھتے ہوئے مدنی کاموں کو بڑھانے کا ذہن دیا نیزشعبہ جات کی کارکردگیوں کو مضبوط کرنے ترغیب دلائی۔


دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام یکم اپریل2020ء کو لاہور میں زون نگران اسلامی بہنوں کا بذریعہ کال اجلاس ہوا جس میں لاہور ریجن نگران اسلامی بہن نے  اجلاس میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور اہم نکات بیان کئے، مدنی کاموں کا تقابل کیا،کرونا وائرس ویلفئیر کے لئے ڈونیشن جمع کرنے کی ترغیب دلائی،رمضان ڈونیشن کے حوالے سے بھی ذہن دیا جبکہ مدنی کاموں کو گھر بیٹھے بڑھانے کی بھرپور ترغیب دلائی۔


کورونا وائرس  اور لاک ڈاؤن کے باعث دعوت اسلامی کے تحت پاکستان سمیت بیشتر ممالک میں غریب، مستحقین اور حاجت مندوں کی داد رسی کیلئے راشن اور نقد رقوم کی تقسیم کا سلسلہ جاری ہے۔

اسی سلسلے میں30 اور 31 مارچ2020ء کوکراچی ریجن ایسٹ زون کی ذمہ داراسلامی بہن نےکرونا وائرس سے متاثر مستحقین کے گھروں میں جا کر رقم کی ادائیگی کی۔