19 ذوالقعدۃ الحرام, 1446 ہجری
رکن عالمی مجلس مشاورت برائےشعبہ مدنی انعامات و
مدنی مذاکرہ نے مدنی مشورہ بذریعہ اسکائپ لیا
Sun, 19 Apr , 2020
5 years ago
14 اپریل2020ء بروز منگل رکن عالمی مجلس مشاورت برائے شعبہ
مدنی انعامات و مدنی مذاکرہ نے لاہور ریجن کی مدنی انعامات ذمہ داران زون سطح کا
مدنی مشورہ بذریعہ اسکائپ لیا، اس میں پاکستان سطح اور لاہور ریجن مدنی انعامات ذمہ داران اور زون ذمہ داران مدنی انعامات
نے شرکت کی سعادت پائی۔ا س اہم ترین مدنی مشورے میں رکن مجلس نے مدنی انعامات کے
رسائل تقسیم اور وصول کرنے کے حوالے سے اہم نکات پر تربیت کی،نیز عملی شیڈول کے
حوالے سے بھی اہم تربیت کی گئی اور شعبے کے مدنی کام کو مضبوط کرنے کے اعتبار سے
اہم تربیت کی گئی۔