9 صفر المظفر, 1442 ہجری

: : :
(PST)

دعوتِ اسلامی کے تحت 12 اپریل 2020ء بروز ہفتہ پاکستان نگران  کا کراچی ریجن کی کراچی ساؤتھ زون کے ساتھ اجلاس ہوا جس میں زون و کابینہ نگران اسلامی بہنوں کو منسلک اسلامی بہنوں سے رابطے ،سالانہ ڈونیشن ، آٹھ مدنی کاموں کو بڑھانے کا ذہن دیا گیا نیز One Day Sessionکے حوالے سے ترغیب دلائی گئی ۔