اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ عَزَّ وَجَلَّ دعوتِ اسلامی کی جانب سے بذریعہ اسکائپ ، زوم، واٹس ایپ اور لوکل کالز کے ذریعے لاک ڈاون کے ایام میں سنتوں بھرے اجتماع کا اہتمام کیا جارہا ہے۔ اسلامی بہنیں وقت اور دن کی معلومات کے لئے ذیلی حلقہ یا ڈویژن ذمہ دار اسلامی بہن سے رابطہ فرمائیں یا درج ذیل آئی ڈی پر رابطہ فرمائیں۔

پاکستان کے لئے: 0315-9293713

ib.feedback@dawateislami.net

بیرونِ ملک کے لئے:0315-2077700

islamibehan@gmail.com

رابطے کے اوقات:صبح 10 تا شام 6