11 مارچ 2020ءبروز بدھ  کو دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام کیماڑی کراچی میں ہفتہ وار اسنّتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں کثیر اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ عالمی مجلس مشاورت نگران اسلامی بہن نے سنّتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے مدنی ماحول سے وابستہ رہنے، مدنی کاموں میں حصہ لینے اور ہفتہ وار اجتماع میں باقاعدگی سےشرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔


دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام12مارچ 2020ء بروز جمعرات عطاری کابینہ کراچی ڈویژن ضیائے مرشد میں شخصیات اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ افغانستان ریجن کی نگران اسلامی بہن نے سنّتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو  دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ رہنے، ڈونیشن کے ذریعے دعوتِ اسلامی کا ساتھ دینے اور ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔ 


دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام 08 مارچ  2020ء کو سکھر کابینہ کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا اجلاس ہوا جس میں علاقہ تا کابینہ ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ سکھر زون نگران اسلامی بہن نے اجلاس میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور مدنی انعامات جمع کرنے کا ہدف دیا گیا نیز اسلامی بہنوں کو رسائل پڑھنے کی ترغیب دلانے کا ہدف دیا۔


دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام 8مارچ2020ء کو سیالکوٹ زون کے ایک ذیلی حلقے تمبل بازار میں سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ رکن عالمی مجلس علاقائی دورہ نے ”دعا کے فضائل و آداب “کے موضوع پر سنّتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے مدنی کاموں میں عملی طور پر شرکت کرنے اور ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔ 


دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام گڈاپ زون نوری آباد کابینہ میں  ذمہ دار اسلامی بہنوں کا اجلاس ہوا جس میں کراچی ریجن نگران اسلامی بہن نے اجلاس میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اورمدنی عطیات جمع کرنے کےحوالے سے بھر پور تر غیب دلائی نیز مدنی کاموں کو مزید برھانے کا ذہن دیا۔


دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں کراچی ریجن میں  ذمہ دار اسلامی بہنوں کا اجلاس ہوا جس میں کراچی ریجن نگران اسلامی بہن نے سنّتوں بھرا بیان کیا اور ظاہر و باطن کو ایک رکھنے کے متعلق کچھ اہم نکات بیان کئے نیز ذمہ داراسلامی بہنوں کو مسکرانے ، گرم جوشی کے ساتھ ہر ایک سے ملاقات کرنے کی عادت پر غور کر نے کا ذہن دیا۔ اجلاس میں ماہانہ شیڈول وقت پر جمع کروانے اور ماہانہ اجلاس لینے کی کار کردگی اورمجلس مالیات کے تحت ہر ذمہ داراسلامی بہنوں کو ٹیسٹ دلوانے کے اہداف طے کئے۔


دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام  8مارچ 2020ءبروزاتوار کو سکھر خیر پور کابینہ میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا اجلاس ہوا جس میں علاقہ تا کابینہ ہر سطح کے شعبے کی ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ زون نگران اسلامی بہن نے اجلاس میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور زیادہ سے زیادہ مدنی عطیات جمع کرنے کے اہداف طے کئے۔


دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام  7مارچ 2020ء بروز ہفتہ کو ڈیرہ اللہ یار ڈویژن بھاگ ناڑی میں شخصیات اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں شخصیات خواتین نے شرکت کی۔ مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے سنّتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو نماز کی پابندی کا ذہن دیتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وا بستہ رہنے اورہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔


دعوت اسلامی کے تحت  7مارچ 2020ءبروز ہفتہ ڈیرہ اللہ یار علاقہ فیضان عطار میں نئے سنّتوں بھرے اجتماع کا آغاز کیا گیا جس میں کثیر اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ ڈویژن نگران اسلامی بہن نے سنّتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ رہنے اور ہفتہ وار اجتماع میں باقاعدگی سے شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔ 


دعوت اسلامی کے زیر ِ اہتمام 7مارچ 2020ء بروز ہفتہ فیصل آباد ریجن کی پاکپتن زون و کابینہ نگران کا بذریعۂ کال اجلاس ہوا جس میں پاکستان نگران اسلامی بہن نے ان اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور مدنی کاموں کو مزید بڑھانے نیزاس میں بہتری لانے کے اہداف طے کئے۔


دعوت اسلامی کے زیر ِ اہتمام 7مارچ 2020ء بروز ہفتہ فیصل آباد ریجن کی جھنگ زون و کابینہ نگران کا بذریعۂ کال اجلاس ہوا جس میں پاکستان نگران اسلامی بہن نے ان اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور مدنی کاموں کو مزید بڑھانے نیزاس میں بہتری لانے کے متعلق نکات دئیے۔


دعوت اسلامی کے زیر ِ اہتمام 7مارچ 2020ء بروز ہفتہ فیصل آباد ریجن کی فیصل آباد زون و کابینہ نگران کا بذریعۂ کال اجلاس ہوا جس میں پاکستان نگران اسلامی بہن نے ان اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور مدنی کاموں کو مزید بڑھانے نیزاس میں بہتری لانے کے متعلق نکات دئیے۔