19 ذوالقعدۃ الحرام, 1446 ہجری
کورونا وائرس
اور لاک ڈاؤن کے باعث دعوت اسلامی کے تحت پاکستان سمیت بیشتر ممالک میں غریب،
مستحقین اور حاجت مندوں کی داد رسی کیلئے راشن اور نقد رقوم کی تقسیم کا سلسلہ جاری
ہے۔
اسی سلسلے میں30 اور 31 مارچ2020ء کوکراچی ریجن ایسٹ
زون کی ذمہ داراسلامی بہن نےکرونا وائرس سے متاثر مستحقین کے گھروں میں جا کر رقم
کی ادائیگی کی۔