برمنگھم میں کابینہ مشاورت ذمہ دار اسلامی بہنوں کا بذریعۂ اسکائپ مدنی
مشورہ

اسلامی بہنو ں کی مجلس مدنی انعامات کے تحت 2جنوری2020ء
یوکے، کے شہربرمنگھم میں کابینہ
مشاورت ذمہ دار اسلامی بہنوں کا بذریعۂ اسکائپ مدنی مشورہ ہوا جس میں ریجن مشاورت مدنی انعامات اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی
کا جائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اورمدنی انعامات کے شعبے میں مزید ترقی و بہتری
لانے، زیادہ سے زیادہ اسلامی بہنوں کو مدنی
انعامات کی عاملات بنانے اور اسلامی بہنوں کو مدنی ماحول سے قریب لانے کی ترغیب دلائی۔ ریجن مشاورت مدنی انعامات اسلامی
بہن نے نمایاں کارکردگی والی اسلامی بہنوں
کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے تحائف بھی پیش کئے۔

بیماروں اور پریشان حال اسلامی بہنوں کی امداد
رسی کے لئے دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول
میں دعائے حاجات اجتماع کا انعقاد کیا جاتا ہے جس کا مقصد ایسی اسلامی بہنیں جو بیمار ہیں یا پریشان حال
ہیں ان کے لئے دعائیں کی جائیں نیز بیماریوں اور پریشانیوں سے نجات
کے لئے متفرق روحانی علاج بتائیں جائیں۔
٭اسی سلسلے میں چائنہ ریجن کے شہر ہانگ کانگ میں
چار مقامات (شنوان، تھن سووائی، فوتھائی،ناؤتھوکوک) پر 11جنوری2020ء کو دوپہر2 سے4 بجے کے درمیان دعائے حاجات
اجتماعات کا انعقاد کیا جائے گا۔
٭اسی طرح ساؤتھ کوریا میں مدنی مرکز فیضانِ
مدینہ انچن کے قریب ذمہ دار اسلامی بہن کے
گھر پر 11جنوری2020ء کو دوپہر4 سےشام6
بجے کے درمیان دعائے حاجات اجتماع کا
انعقاد کیا جائے گا۔
٭ اسی طرح تھائی لینڈ میں مدنی مرکز فیضانِ
مدینہ بنکاک کے قریب ذمہ دار اسلامی بہن کے گھر پر8جنوری2020ء کو
دوپہر12 سے 1:30 بجے کے درمیان دعائے حاجات اجتماع منعقد ہوگا۔
ان اجتماعات میں
شرکت کرنے کی خواہش مند اسلامی بہنیں اس
میل آئی ڈی پر رابطہ کرکے مزید معلومات حاصل کرسکتی ہیں۔

دعوتِ اسلامی کے تحت 3جنوری2020ء
کو تھائی لینڈ کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا
بذریعہ ٔ اسکائپ مدنی مشورہ ہوا جس میں چائنہ ریجن نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور مدنی کاموں کو
مزید بڑھانے نیز گھر میں مدنی درس کرنے کی
ترغیب دلائی۔

دعوتِ اسلامی کے تحت3 جنوری 2020ء یوکے ، کے شہر نیلس میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں ذیلی حلقہ ذمہ دار اسلامی
بہنوں نے شرکت کی۔ ڈویژن نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی
ماہانہ کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور دعوتِ اسلامی کے مدنی
کاموں کو مزید بڑھانے نیز دعائےحاجات اجتماع کےلئے بھرپور تیاری کرنے کا ذہن دیا۔

دعوتِ اسلامی کے تحت یکم جنوری 2020ء یوکے، کے شہر مانچسٹر میں ذمہ دار اسلامی بہنوں
کا مدنی مشورہ ہوا جس میں کابینہ نگران اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ ریجن نگران اسلامی
بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے ان کی
تربیت کی اور آئندہ ماہ کے اہداف طے کئے
نیز دعائےحاجات اجتماع کےلئے بھرپور تیاری کرنے اور اس کی دعوت کو عام کرنے کا ذہن دیا۔

دعوت اسلامی کے تحت پچھلے دنوں راچڈیل اور بری میں ماہانہ مدنی حلقوں کا انعقاد
کیا گیا جن میں تقریباً 16 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ دارلمدینہ کی یو کے لیول ذمہ دار اسلامی بہن نےاور یوکے کی
نگران اسلامی بہن نے مدنی حلقوں میں شریک اسلامی بہنوں کو نیکی کی دعوت پیش کرتے
ہوئے نماز کے مفسدات و مکروہات سے متعلق آگاہی فراہم کی نیز انہیں دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے
وابستہ رہنے، ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے اورمدنی انعامات پر عمل کرنے کی ترغیب دلائی۔

دعوتِ اسلامی کے تحت یکم جنوری 2020ء یوکے ، کے شہر بلیک برن میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں ذیلی حلقہ ذمہ دار اسلامی
بہنوں نے شرکت کی۔ ڈویژن نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی
ماہانہ کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور دعوتِ اسلامی کے مدنی
کاموں کو مزید بڑھانے نیز دعائےحاجات اجتماع کےلئے بھرپور تیاری کرنے کا ذہن دیا۔

دعوتِ اسلامی کے تحت یکم جنوری 2020ء یوکے ، کے شہر بلیک برن میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں ذیلی حلقہ ذمہ دار اسلامی
بہنوں نے شرکت کی۔ ڈویژن نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی
ماہانہ کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور دعوتِ اسلامی کے مدنی
کاموں کو مزید بڑھانے نیز دعائےحاجات اجتماع کےلئے بھرپور تیاری کرنے کا ذہن دیا۔

دعوتِ اسلامی کے تحت یکم جنوری 2020ء یوکے ، کے شہربری میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا
مدنی مشورہ ہوا جس میں ذیلی حلقہ ذمہ دار
اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ ڈویژن نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی
بہنوں کی ماہانہ کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور دعوتِ اسلامی کے
مدنی کاموں کو مزید بڑھانے کے متعلق نکات دئیے نیز آئندہ ماہ کے اہداف طے کئے۔

دعوت اسلامی کے تحت پچھلے دنوں راچڈیل اور بری میں ماہانہ مدنی حلقوں کا انعقاد
کیا گیا جن میں تقریباً 16 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ دارلمدینہ کی یو کے لیول ذمہ دار اسلامی بہن نےاور یوکے کی
نگران اسلامی بہن نے مدنی حلقوں میں شریک اسلامی بہنوں کو نیکی کی دعوت پیش کرتے
ہوئے نماز کے مفسدات و مکروہات سے متعلق آگاہی فراہم کی نیز انہیں دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے
وابستہ رہنے، ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے اورمدنی انعامات پر عمل کرنے کی ترغیب دلائی۔
نینیتال زون کے شہر کاشی پور میں ذمہ د ار اسلامی بہنوں کا ماہانہ مدنی مشورہ

دعوتِ اسلامی کے
تحت2جنوری 2020ء کوہند نینیتال زون کے شہر
کاشی پور میں ذمہ د ار اسلامی
بہنوں کا ماہانہ مدنی مشورہ ہوا جس میں ذیلی تا کابینہ نگران
اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ کابینہ نگران
اسلامی بہن نے سب کے ساتھ یکساں تعلقات کے موضوع پر سنّتوں بھرا بیان کیا نیزمدنی
مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی
اور مدنی
کاموں کو بڑھانےکے متعلق نکات فراہم کئے۔

دعوتِ اسلامی کے شعبہ
مدرسۃ المدینہ بالغات کے تحت3جنوری2020ءممبئی ریجن کی محمد علی روڈ کابینہ
میں مدرسۃالمدینہ بالغات کا آغاز ہوا جس 10اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ مدرسۃ
المدینہ بالغات میں شریک اسلامی بہنوں کو درست
تجوید کےساتھ قراٰنِ پاک اور دیگر فقہی مسائل سے متعلق آگاہی فراہم کی جارہی ہے۔