اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر اہتمام22 اور23 فرروی2020ء کو  اجمیر ریجن کے شہر احمدآباد باپا نگر میں 26 گھنٹے کے مدنی انعامات کورس کا انعقاد کیا گیا جس میں تقریباً49 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو آسانی کے ساتھ مدنی انعامات پر عمل کرنے ، آخرت کی تیاری کرنے اور مدنی انعامات کے ذریعے نیک اعمال بجا لانے کے متعلق نکات دئیے۔