20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
نینیتال زون کی کیمری کابینہ میں
ذمہ دار اسلامی بہنوں کا بذریعۂ
کال اجلاس
Wed, 26 Feb , 2020
4 years ago
اسلامی بہنوں کی مجلس ڈونیشن بکس کے تحت گزشتہ دنوں نینیتال زون کی کیمری کابینہ میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا بذریعۂ کال اجلاس ہوا جس میں کابینہ و ڈویژن شعبہ ذمہ دار اسلامی
بہنوں نے شرکت کی۔ ڈونیشن بکس ذمہ دار زون سطح اسلامی بہن نے اجلاس
میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اورہر ماہ
ڈونیشن بکس کھولنےنیز وقت پر کارکردگی جمع کروانے کا ذہن دیا۔