اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے تحت23فروری2020ء کو  ہند کے شہرٹھاکردوارہ، بھدوہی اور آگرہ دوگھنٹے کے مدنی انعامات اجتماعات کا سلسلہ ہوا جس میں تقریباً 102 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ مبلغاتِ دعوتِ اسلامی نے سنّتوں بھرے بیانات کئے اور اجتماعات میں شریک اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں میں حصہ لینے، مدنی انعامات پر عمل کرنے اور ہفتہ وار اجتماع میں باقاعدگی سے شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔