اسلامی بہنوں کی مجلس شارٹ کورسزکے تحت26 فروری 2020ء کو مڈل ایسٹ (کویت ، قطر ، عمان ، بحرین ) ، افریقن عرب ( ترکی) اور ایسٹ افریقہ ریجن ( تنزانیہ ، یوگنڈا ) کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا بذریعۂ اسکائپ اجلاس ہوا جس میں شعبہ شارٹ کورسز رکن مجلس بیرون ملک سطح کی نگران اسلامی بہن نے اجلاس میں شریک اسلا می بہنوں کو ایک دن کے " واقعہ معراج " کورس کا تعارف پیش کیا نیز ان ممالک میں زیادہ سے زیادہ کورس کروانے کے حوالے سے اہداف دئیے۔