دعوتِ  اسلامی کی طرف سے 16مارچ 2022ء کو پی آئی بی کے سب یونٹ میں علاقائی دورے کا سلسلہ ہوا جس میں نگران عالمی مجلس مشاورت ذمہ دار اسلامی بہن نے مقامی ذمہ دار اسلامی بہنوں کے ہمراہ ملکر گھر گھر جا کر اسلامی بہنوں پر انفرادی کوشش کرتے ہوئے انہیں ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع میں شر کت کا ذہن دیتے ہوئے نیتیں کروائیں ۔


دعوتِ  اسلامی کے زیر اہتمام 22 فروری 2022ء کو پنجاب کے ڈویژن ملت روڈ میں علاقائی دورے کا سلسلہ ہوا جس میں نگران عالمی مجلس مشاورت ذمہ دار اسلامی بہن نے دیگر ذمہ اسلامی بہنوں کے ہمراہ گھر گھر جا کر اسلامی بہنوں پر انفرادی کوشش کرتے ہوئے انہیں ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کی ترغیب دلاتے ہوئے نیتیں کروائیں ۔


دعوت اسلامی کے 8 دینی کاموں میں سے بہت اہم دینی کام  علاقائی دورہ ہے جس کے پیش نظر 1 جنوری 2022ء کو جڑانوالہ زون ڈویژن بڑی کھڑتل کی نگرانِ ڈویژن نے علاقائی دورہ کیا جس میں اسلامی بہنوں کی تعداد 8 تھی، علاقائی دورہ کے دوران اسلامی بہنوں سے بھی ملاقات ہوئی۔ ان کو ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے کی دعوت پیش کی گئی،شخصیات اسلامی بہنوں نے دعوت اسلامی کے ساتھ تعاون کرنے اور اجتماع میں شرکت کر نے کی نیتیں پیش کی۔


دعوتِ اسلامی کے شعبہ علاقائی  دورہ کے تحت21دسمبر2021ءبروز منگل واہگہ ٹاؤن کابینہ ، قائداعظم انٹر چینج، الرحیم گارڈن میں علاقائی دورےکا سلسلہ ہوا۔ جس میں اسلامی بہنوں سمیت پاکستان سطح ذمہ داران نےسنتوں بھرے اجتماعات میں شرکت کیں ، دعوت اسلامی کے رسائل بھی تقسیم کئے۔ اسلامی بہنوں نے اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔


دعوت اسلامی کے شعبہ علاقائی دورہ کے تحت 14 دسمبر 2021ء بروزمنگل کراچی ساؤتھ زون 1 لیاری کابینہ میں علاقائی دورے  کا سلسلہ ہوا جس میں کابینہ مشاورت ، شعبہ علاقائی دورہ اور کابینہ مشاورت شعبہ محبتیں بڑھاؤ ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔

گھر گھر جا کر سنتوں بھرے اجتماع کی دعوت دی اور اجتماع میں آنے کا ذہن دیا اور مزید دعوت اسلامی کے دینی کام کرنے کا ذہن دیا اور اچھی اچھی نیتیں بھی کروائیں، رسائل بھی تقسیم کئے، اسلامی بہنوں نے اجتماع میں آنے کی نیتیں کیں ۔


دعوت اسلامی کے شعبہ علاقائی دورہ کے تحت 14 دسمبر 2021 ء کراچی ساؤتھ زون 1 لیاری کابینہ میں علاقائی دورے کا سلسلہ ہوا جس میں کابینہ مشاورت،  شعبہ علاقائی دورہ اور کابینہ مشاورت شعبہ محبتیں بڑھاؤ ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔

اسلامی بہنوں نے گھر گھر جا کر سنتوں بھرے اجتماع کی دعوت دی اور اجتماع پاک میں آنے اور دعوت اسلامی کے دینی کام کرنے کا ذہن دیا اور اچھی اچھی نیتیں کروائیں نیز رسائل بھی تقسیم کئے۔


دعوت اسلامی کے شعبہ علاقائی دورہ کے تحت 15 دسمبر 2021 ءکوکراچی ساؤتھ زون رنچھوڑلائن کابینہ ڈویژن  بکرا پیڑی میں علاقائی دورہ کا سلسلہ ہوا جس میں کابینہ سطح شعبہ علاقائی دورہ اور زون سطح شعبہ محفل نعت کی ذمہ دار اسلامی بہن نے شرکت کی۔

مبلغات دعوت اسلامی نے مقامی اسلامی بہنوں کو گھر گھر جا کر سنتوں بھرے اجتماع کی دعوت دی اور انہیں مکتبۃالمدینہ کے مطبو عہ رسائل بھی پیش کئے جس پر اسلامی بہنوں نے اجتماع پاک میں آنے کی نیتیں کیں ۔


دعوتِ اسلامی کے شعبہ علاقائی دورہ  کے تحت 2 دسمبر 2021 ء بروز جمعرات بلدیہ ٹاؤن کابینہ میں ماہانہ مدنی مشورے کا انعقاد ہوا جس میں ڈویژن مشاورت ذمہ درا سلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مدنی مشورے میں کابینہ ذمہ دار اسلامی بہن نے شعبے کے تحت ہونے والے دینی کاموں کے حوالے سے اسلامی بہنوں کی ذہن سازی کی اور علاقائی دورہ کرنے کے متعلق اہدادف بھی دیئے نیز محافلِ نعت اور محارم کو مدنی قافلوں میں شرکت کروانے کے حوالے سے نکات بھی بتائے ۔


دعوتِ اسلامی کے شعبہ علاقائی دورہ کی  نومبر 2021ء کی بلدیہ ٹاؤن کابینہ کی ماہانہ کارکردگی پیش خدمت ہیں:

علاقائی دوروں کی تعداد:101

علاقائی دوروں میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 361

شعبہ کی اسلامی بہنوں کی انفرادی کوشش سے مدنی قافلوں میں سفر کرنے والے محارم اسلامی بھائیوں کی تعداد:7

شعبہ علاقائی دورہ کے تحت تقسیم ہونے والی کتاب : 01

شعبہ علاقائی دورہ کے تحت تقسیم کئے گئے رسائل کی تعداد: 1 ہزار 132


دعوتِ اسلامی کے تحت گزشتہ دنوں  ڈیرہ اسماعیل خان زون لکی مروت کابینہ پنیالہ محلہ ملا خيل میں علاقائی دورہ ہوا جس میں کابینہ نگران اسلامی بہن نے دیگر ذمہ دار اسلامی بہنوں کے ہمراہ گھر گھر جاکر مقامی اسلامی بہنوں کو ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع پاک میں شرکت کی دعوت دی جس پر اسلامی بہنوں نے اچھی اچھی نیتیں بھی پیش کیں ۔


دعوتِ  اسلامی کے شعبہ علاقائی کے تحت گزشتہ دنوں ميراں حسين زنجانی کابینہ ڈویژن چائنہ اسکيم میں بذریعہ کال مدنی مشورے کا انعقاد ہوا جس میں علاقائی دورہ شیڈول کے مطابق کرنے کا ذہن دیا گیا اور کارکردگی شیڈول بر وقت جمع کروانے کا ذہن دیا گیا جس پر ذمہ دار اسلامی بہنوں نے اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔


دعوتِ اسلامی کے شعبہ علاقائی دورہ کے تحت 5 دسمبر 2021ءکو ڈيرہ سيٹی علاقہ مسلم بازار ميں ماہانہ مدنی مشورے کا انعقاد ہوا جس میں علاقائی دورہ کی زون ذمہ دار اسلامی بہن نے علاقائی دورہ کرنے کے اہداف دیئے اور شعبے کو مضبوط بنانے کے لئے مدنی پھول دیئے ۔