21 رجب المرجب, 1446 ہجری
(1)دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام نگران عالمی مجلس مشاورت اسلامی بہن نے علاقہ Pib
میں گھر گھر جا کر اسلامی بہنوں پر انفرادی کوشش کرتے ہوئے انہیں ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت سے متعلق
مدنی پھول پیش کرتے ہوئے شرکت کا ذہن دیا اور نیتیں کروائیں۔
(2)
دوسری طرف 20 جولائی 2022ء بروز بدھ ڈسٹرکٹ کورنگی کے علاقہ ماڈل کالونی کے ہفتہ وار سنتوں بھرے
اجتماع میں نگران عالمی مجلس مشاورت اسلامی بہن نے شرکت کی۔
اجتماع
پاک میں ’’حقوق العباد‘‘ کے موضوع
پر سنتوں بھرا بیان کرتے ہوئے اسلامی
بہنوں کو ہفتہ وار رسالہ کے مطالعہ کرنے اور رسالہ نیک اعمال کا جائزہ کرنے کا
ذہن دیا جس پر اسلامی بہنوں نے اچھی اچھی نیتیں کیں۔