18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام 22 فروری 2022ء کو پنجاب
کے ڈویژن ملت روڈ میں علاقائی دورے کا سلسلہ ہوا جس میں نگران عالمی مجلس مشاورت
ذمہ دار اسلامی بہن نے دیگر ذمہ اسلامی
بہنوں کے ہمراہ گھر گھر جا کر اسلامی بہنوں پر انفرادی کوشش کرتے ہوئے انہیں ہفتہ
وار سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کی ترغیب دلاتے ہوئے نیتیں کروائیں ۔