18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کے شعبہ علاقائی دورہ کے تحت 15
دسمبر 2021 ءکوکراچی ساؤتھ زون رنچھوڑلائن کابینہ ڈویژن بکرا پیڑی میں علاقائی دورہ کا سلسلہ ہوا جس
میں کابینہ سطح شعبہ علاقائی دورہ اور زون
سطح شعبہ محفل نعت کی ذمہ دار اسلامی بہن نے
شرکت کی۔
مبلغات دعوت اسلامی نے مقامی اسلامی بہنوں کو گھر گھر جا کر سنتوں بھرے اجتماع کی دعوت دی اور انہیں مکتبۃالمدینہ
کے مطبو عہ رسائل بھی پیش کئے جس پر اسلامی
بہنوں نے اجتماع پاک میں آنے کی نیتیں کیں
۔