18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے شعبہ علاقائی دورہ کے تحت 5
دسمبر 2021ءکو ڈيرہ سيٹی علاقہ مسلم
بازار ميں ماہانہ مدنی مشورے کا انعقاد ہوا جس میں علاقائی دورہ
کی زون ذمہ دار اسلامی بہن نے علاقائی دورہ کرنے کے اہداف دیئے اور شعبے کو مضبوط بنانے کے لئے مدنی پھول دیئے ۔