18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ
اسلامی کے شعبہ علاقائی دورہ کے تحت21دسمبر2021ءبروز
منگل واہگہ
ٹاؤن کابینہ ، قائداعظم انٹر چینج،
الرحیم گارڈن میں علاقائی دورےکا سلسلہ ہوا۔ جس میں اسلامی بہنوں
سمیت پاکستان سطح ذمہ داران نےسنتوں بھرے اجتماعات میں شرکت کیں
، دعوت اسلامی کے رسائل بھی تقسیم کئے۔
اسلامی بہنوں نے اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔