فیضانِ
مدینہ حیدرآباد میں مدنی مشورہ، مجلس
اجارہ کے مدنی عملے کی شرکت
تفصیل:
پچھلے
دنوں دعوت اسلامی کی مجلس اجارہ کے تحت مدنی مرکز
فیضانِ مدینہ آفنڈی ٹاؤن حیدر آباد میں مدنی مشورہ ہوا جس میں مجلس اجارہ حیدر
آباد ریجن کے مدنی عملے نے شرکت کی۔ نگران مجلس اجارہ نے پاک کابینہ دفتر سے عطاکردہ
بیان غوروفکر سے تربیتی بیان کیا۔ نگران مجلس نے عملے کی کارکردگی کا جائزہ لیا
اور کاموں کو پیشگی ترتیب دینے کے فوائد بیان کئے۔ (رپورٹ: محمد مبین عطاری، کارکردگی ذمّہ دار مجلس اجارہ )
دعوت ِ اسلامی کی مجلس اجارہ کے
رکنِ زون نے 19 دسمبر2019ء کو ڈیرہ اسماعیل خان کوٹ جائی ڈیرہ میں قائم مدرسۃ
المدینہ کا دورہ کیا جہاں مدرسۃ المدینہ کے بچوں کا مدنی حلقہ لگایا اور شرکا کی تربیت کرتے ہوئے نیو داخلے کے
اہداف دیئے۔ (رپورٹ: فضل الرحمن
عطاری، رکن ِزون مجلس اجارہ)
پچھلے
دنوں دعوت اسلامی کی مجلس اجارہ کے تحت کشمیری بلڈنگ نزد عالمی مدنی مرکز فیضانِ
مدینہ کراچی میں بذریعہ انٹر نیٹ مدنی مشورہ ہوا جس میں ملک و بیرونِ ملک کے اجارہ ذمّہ داران اور ٹیسٹ مجلس کے اسلامی
بھائیوں نے شرکت کی۔رکنِ مجلس اجارہ نے عملے کی شعبہ کارکردگی اور مدنی کاموں کی
کارکردگی کا جائزہ لیاجبکہ نگرانِ مجلس
اجارہ نے شرکا کی جانب سے ہونے والے سوالات کے جوابات بھی دیئے۔ (رپورٹ: محمد مبین عطاری، کارکردگی
ذمّہ دار مجلس اجارہ)
دعوت اسلامی
کی مجلس اجارہ کے تحت 11دسمبر2019ء کوکشمیری بلڈنگ نزد عالمی مدنی مرکز فیضانِ
مدینہ کراچی میں بذریعہ انٹر نیٹ مدنی مشورہ ہوا جس میں رکنِ مجلس نے مدنی کام،
ٹیلی تھون اور عملے کی کارکردگی کا جائزہ لیا اور مختلف امور کے حوالے سے تربیت
کی۔(رپوٹ: محمد مبین عطاری، ذمّہ دارمجلس کارکردگی)
دعوت اسلامی کی مجلس اجارہ کے
تحت مورخہ 7 نومبر2019ءبروز جمعرات کو رکن مجلسِ
اجارہ نے شعبہ عطاری کے اجارہ ذمہ دران کا
ماہانہ مدنی مشورہ فرمایاجس میں باہمت مبلغ کے موضوع پر بیان فرمایا نیز عملے
کی کارکردگی کا جائزہ لیا اور شعبہ عطاری
کے اجیروں کی شعبہ کارکردگی ،حاضری،پے رول اندراج کا جائزہ پر مختلف نکات پیش کئے۔ (رپوٹر:ابو
حذیفہ محمد مبین عطاری ،مجلس
کارکردگی ذمہ دار)
دعوت ِ اسلامی کی مجلسِ اجارہ کے تحت 6 نومبر2019ءبروز بدھ سی ٹی او
لاہور کیپٹن(ر)لیاقت
علی نے اجارہ دفتر لاہور کا دورہ کیا جس میں مبلغِ دعوت ِ اسلامی نے
انہیں اِجارہ مجلس کے نظام سے متعلق بریفنگ دی۔ (رپوٹ، محمد مبین عطاری، کارکردگی ذمہ دار مجلسِ اجارہ)
دعوت
ِ اسلامی کی مجلسِ اجارہ کے تحت 6 نومبر2019ء بروز بدھ بیرون ملک کے ذمہ داران کا ماہانہ
مدنی مشورہ ہوا جس میں رُکنِ مجلس اجارہ نے بیرونِ ممالک کے اجارہ ذمہ داران کی کارکردگی کا جائزہ لیا اور مختلف نکات پیش
کئے گئے۔ (رپوٹ، محمد مبین عطاری،
کارکردگی ذمہ دار مجلسِ اجارہ)