21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
21نومبر
2019ء کو کشمیری بلڈنگ نزد عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کراچی میں مجلس اجارہ کے تحت ماہانہ مدنی مشورہ ہوا
جس میں اراکینِ مجلس اجارہ نے شرکت کی۔ نگرانِ مجلس اجارہ نے سہ ماہی کارکردگیوں
کا جائزہ لیا اور ٹیلی تھون کے حوالے سے ترغیب دلائی جبکہ اراکینِ مجلس نے ہاتھوں
ہاتھ یونٹ بھی جمع کروائیں۔