21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی
کی مجلس اجارہ کے تحت 11دسمبر2019ء کوکشمیری بلڈنگ نزد عالمی مدنی مرکز فیضانِ
مدینہ کراچی میں بذریعہ انٹر نیٹ مدنی مشورہ ہوا جس میں رکنِ مجلس نے مدنی کام،
ٹیلی تھون اور عملے کی کارکردگی کا جائزہ لیا اور مختلف امور کے حوالے سے تربیت
کی۔(رپوٹ: محمد مبین عطاری، ذمّہ دارمجلس کارکردگی)