21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
گزشتہ
دنوں دعوت ِ اسلامی کی مجلس اجارہ کے تحت پاکستان کے شہرملتان میں رکن مجلسِ اجارہ نے اجارہ دفاتر ملتان ریجن کا ماہانہ مشورہ فرمایا جس میں عملے کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے مختلف موضوعات پر مدنی پھول عطا فرمائے ۔ جبکہ نگران
مجلس اجارہ نے اراکین مجلسِ کا ماہانہ
مشورہ فرمایا جس میں عملے کی کارکردگی ،ہفتہ وار رسالہ کارکردگی،مدنی کاموں کی
کارکردگی ،طبی علاج اور اجیر خیر خواہی فنڈ کی رپورٹس کا جائزہ لیا۔ نگرانِ مجلس
نے پے رول میں آنے والے نئے کیمرہ آپشن کے بارے میں تربیت بھی کی۔(رپورٹ:
محمد مبین عطاری ،مجلس کارکردگی ذمّہ دار)