دعوتِ اسلامی کے عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کراچی میں مجلس  مدرسۃ المدینہ کورسز کے تحت ہونے والے 12 روزہ معلم کورس کے اسلامی بھائیوں کا 14 اکتوبر2019ء کوفائنل ٹیسٹ کا سلسلہ ہوا۔مجلسِ اجارہ شعبہ ٹیسٹ کے ذمّہ داران کورس کے اسلامی بھائیوں کا ٹیسٹ لیا۔(رپوٹ، محمد مبین عطاری،مجلس اجارہ کارکردگی ذمہ دار)


دعوتِ اسلامی کی مجلسِ اجارہ کے تحت12 اکتوبر2019ء کو عالمی مدنی مرکز فیضان مدینہ کراچی کے قریب پاکستان  اجارہ دفتر غوثیہ بلڈنگ میں مدرسۃ المدینہ للبنات کے ذمّہ داران کا مدنی مشورہ ہوا جس میں رکن مجلسِ اجارہ اور مجلس طبی علاج کے ذمہ دار نےمدرسۃ المدینہ للبنات کے اجیروں کے طبی علاج کے متعلق مسائل اور اُن کے حل و نظام کی بہتری کےلیے بذیعۂ انٹرنیٹ اہم امور پر مشاورت کی اور نکات دئیے۔(رپورٹ، محمد مبین عطاری مدنی، کارکردگی ذمہ دار مجلسِ اجارہ)


دعوتِ اسلامی کے  عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کراچی میں 10اکتوبر2019ء کو مجلس اجارہ کے تحت شعبہ ایچ آر مدنی چینل کا مدنی مشورہ ہوا جس میں معاون نگرانِ مجلسِ اجارہ نے اجارے کے جملہ کاموں پر ذمّہ دران کی تربیت کی اور مختلف امور پر نکات فراہم کئے۔(رپوٹ، محمد مبین عطاری مدنی،مجلس کارکردگی ذمہ دار، مجلس اجارہ پاکستان)


10اکتوبر2019ء کو مدنی مرکز فیضان مدینہ سکھرمیں مجلس اجارہ کے تحت اراکینِ زون کا مدنی مشورہ ہوا جس میں  نگرانِ مجلسِ اجارہ نے نیکی کے کاموں میں ایک دوسری مدد کرنے کے موضوع پر سنّتوں بھرا بیان کیا اور شرکا کو اجیروں کی یومہ حاضری ،عملی پیشگی جدول و دیگر امور پر تنظیمی و شرعی معاملات کے متعلق نکات فراہم کئے۔(رپوٹ، محمد مبین عطاری مدنی،مجلس کارکردگی ذمہ دار، مجلس اجارہ پاکستان)


10اکتوبر2019ء کو مدنی مرکز فیضان مدینہ  نواب شاہ میں مدنی عطیات بکس کے تربیتی اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں مجلس ِ اجارہ نواب شاہ زون کے ذمہ دارنے شرکا کو یومیہ حاضری، ماہانہ کارکردگی کا پیرول میں اندراج وقبول، طبی علاج اور اجیر خیر خواہی فنڈ کے طریقہ کار اور اجارے کے مختلف نکات پر تربیت فرمائی۔(رپوٹ، محمد مبین عطاری مدنی،مجلس کارکردگی ذمہ دار، مجلس اجارہ پاکستان)


دعوتِ اسلامی کی  مجلس اجارہ کے تحت 9اکتوبر2019ء کو مدنی مرکز فیضانِ مدینہ ملتان میں ریجن کے مدنی عملے کا مدنی مشورہ ہوا جس میں نگرانِ مجلس نے شرکا کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے دفتری نظام کی مینجمنٹ، 12مدنی کاموں میں حصہ لینے اور اجارہ مجلس کے نظام کی مضبوطی کے متعلق نکات فراہم کئے۔(رپوٹ، محمد مبین عطاری مدنی،مجلس کارکردگی ذمہ دار، مجلس اجارہ پاکستان)


دعوتِ اسلامی کی  مجلس اجارہ کے تحت پچھلے دنوں مدنی مرکز فیضانِ مدینہ اسلام آباد میں مجلس اجارہ پنڈی اسلام آباد ریجن کے مدنی عملے کا مدنی مشورہ ہوا جس میں رکن مجلس اجارہ پنڈی اسلام آباد نے نگران مجلسِ اجارہ کو دفتری عملے کی کارکردگی کا جائزہ پیش کیا جس پر نگران مجلس اجارہ نے دفتری عملے کی کارکردگی کے ساتھ اجیروں کی یومہ حاضری ،عملی پیشگی جدول و دیگر امور پر تنظیمی و شرعی معاملات پر تربیت فرمائی۔(رپوٹ، محمد مبین عطاری مدنی،مجلس کارکردگی ذمہ دار، مجلس اجارہ پاکستان)


پچھلے دنوں دعوتِ اسلامی کی  مجلس اجارہ کے تحت مدنی مرکز فیضانِ مدینہ اسلام آباد میں مجلس مالیات پنڈی اسلام آباد زون کا مدنی مشورہ ہو اجس میں نگرانِ مجلس اجارہ نے شرکا کو یومیہ حاضری، پیشگی عملی جدول، شعبہ کارکردگی کے مسائل اور اُن کے حل و نظام کی بہتری کے حوالے سے مختلف نکات پیش کئے نیز اجارہ مجلس کے نظام سے آگاہی فراہم کی ۔(رپوٹ، محمد مبین عطاری مدنی،مجلس کارکردگی ذمہ دار، مجلس اجارہ پاکستان)


دعوتِ اسلامی کی مجلس ِ اجارہ کے تحت پچھلے دنوں مدنی مرکز فیضانِ مدینہ لاہور میں مجلس فیضان مدینہ ،ائمہ فیضان مدینہ اور ائمہ مساجد کے مدنی عملے کا مدنی مشورہ ہوا جس میں مجلس اجارہ کے لاہور سطح کے ذمّہ دار نے شرکا کو طبی علاج ، اجیر خیر خواہی فنڈ ،یومیہ حاضری، پیشگی عملی جدول ،شعبہ کارکردگی کے مسائل اور اُن کے حل و نظام کی بہتری کے متعلق مختلف نکات پیش کئے نیز اجارہ مجلس کے نظام سے آگاہی فراہم کی۔(رپوٹ، محمد مبین عطاری مدنی،مجلس کارکردگی ذمہ دار، مجلس اجارہ پاکستان)


دعوتِ اسلامی کی مجلس  اجارہ کے تحت 5 اکتوبر2019ء کو مدنی مرکز فیضانِ مدینہ سرگودھا میں ذمّہ داران کا مدنی مشورہ ہوا جس میں اراکین ِزون نے شرکت کی۔ نگرانِ مجلسِ اجارہ نے یومیہ حاضری، پیشگی عملی جدول ،شعبہ کارکردگی کے مسائل اور اُن کے حل و نظام کی بہتری کےلئے مختلف نکات پیش کئے اور اجارہ مجلس کے نظام سے آگاہی فراہم کی ۔(رپورٹ، محمد مبین عطاری مدنی،مجلس اجارہ کارکردگی ذمہ دار)


دعوتِ اسلامی کی مجلس اجارہ کے تحت 4 اکتوبر 2019ء کو اجارہ مجلس  لاہور زون جوہر ٹاؤن کے دفتری عملہ کا مدنی مشورہ ہوا جس میں رکنِ شوریٰ حاجی یعفور رضا عطاری نے ذمّہ داران کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے شرکا کو مال ِوقف کا تحفظ کرنا، غیر شرعی اخراجات سے بچنا ،بَروقت سیلری کی ادائیگی کرنے کے ساتھ ساتھ دیگر شرعی، تنظیمی و اخلاقی معاملات پر تربیت کی اور نکا ت دئیے۔(رپوٹ، محمد مبین عطاری مدنی،مجلس کارکردگی ذمہ دار، مجلس اجارہ پاکستان)


دعوتِ اسلامی کے مدنی مرکز فیضانِ مدینہ گوجرانوالہ میں  مجلس اجارہ کے تحت تحفظِ اُوراقِ مقدسہ کے ذمّہ داران کاماہانہ اجلاس ہوا جس میں اجارہ مجلس گوجرانوالہ کے ذ مہ دار نے یومیہ حاضری، پیشگی عملی جدول ،شعبہ کارکردگی کے مسائل اور اُن کے حل و نظام کی بہتری کےلئے مختلف نکات پیش کئے اور اجارہ مجلس کے نظام سےمتعلق آگاہی فراہم کی ۔ (رپوٹ، محمد مبین عطاری مدنی،مجلس کارکردگی ذمہ دار، مجلس اجارہ پاکستان)