19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس اجارہ کے تحت 30اکتوبر2019ء کو مدرسۃ المدینہ دار
السلام کورنگی ایسٹ زون کے عملے کا مدنی مشورہ ہوا جس میں اجارہ ذمہ
دار مدرسۃ المدینہ کراچی ریجن نے شرکا کی کارکردگی کا جائزہ لیا اور اجیروں کے مسائل سن کر اُن کا حل پیش کئے۔ (رپوٹ،
محمد مبین عطاری، کارکردگی ذمہ دار مجلسِ اجارہ)