18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس اجارہ کے تحت21اکتوبر2019ء کو پاکستان اجارہ دفتر کشمیری بلڈنگ نزد عالمی مدنی مرکز فیضان مدینہ کراچی میں شعبہ مکی اور مدنی کے عملے کا مدنی مشورہ ہوا جس میں نگرانِ مجلسِ اجارہ نے
”نعمت کی قدر کیجئے“ کے موضوع پرسنّتوں
بھرا بیان کیا اور عملے کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے اسمارٹ اور ہارڈ
ورکنگ کے موضوع پر نکات دئیے۔ (رپوٹ،
محمد مبین عطاری مدنی ،مجلس اجارہ کارکردگی ذمہ دار)