18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس اجارہ کے تحت
25اکتوبر 2019ء کو پاکستان اجارہ دفتر کشمیری بلڈنگ نزد عالمی مدنی مرکز فیضان مدینہ کراچی میں ذمہ داران کا مدنی مشورہ
ہوا جس میں ریجن ذمہ دار نے شعبہ ضیائی کے ذمہ دار سے کراچی ریجن کے اجیروں کے مسائل کے حل کےلئے اہم امور پر
مشاورت کی اور اجیروں کی تصدیقات ، میل اور دستاویزات کے
متعلق نکات دئیے۔(رپوٹ، محمد مبین عطاری، کارکردگی ذمہ دار مجلسِ اجارہ)