دعوت اسلامی کی مجلسِ اجارہ کے تحت کشمیری بلڈنگ نزد عالمی مدنی مرکز فیضان مدینہ کراچی میں یوم عرسِ اعلی حضرت رحمۃ اللہ علیہ پرسہ ماہی سنّتوں بھرے اجتما ع کا انعقاد کیا گیا جس میں پاکستان بھر کے ذمّہ داران و معاونین بذریعہ انٹر نیٹ شریک ہوئے۔مبلغ دعوت اسلامی نے” وقت کی اہمیت “ کے موضوع پر سنّتوں بھرا بیان کیا۔اجتماع کے اختتام پر شرکا اسلامی بھائیوں کے لئے لنگر رضویہ کا بھی اہتمام کیاگیا۔