19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس اجارہ کے
تحت 16اکتوبر2019ء بروز بدھ پاکستان اجارہ دفتر کشمیری بلڈنگ نزد عالمی مدنی
مرکز فیضان مدینہ کراچی میں شعبہ ضیائی کے مدنی عملےکا مدنی مشورہ ہوا
جس میں نگران مجلس اجارہ نے نعمت کی قدر کیجئے موضوع پرسنّتوں بھرا بیان کیا اور عملے کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے
اسمارٹ اور ہارڈ ورکنگ کے متعلق نکات دئیے۔(رپورٹ، محمد مبین عطاری،مجلس
اجارہ کارکردگی ذمہ دار)