19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس اجارہ کے تحت6نومبر2019ء کو اسلام
آباد ریجن کے ا جارہ ذمہ داران کا ماہانہ مدنی مشورہ ہوا جس میں رکن مجلسِ اجارہ نے عملےکی کارکردگی
کا جائزہ لیتے ہوئے زیادہ سے زیادہ ٹیلی
تھون جمع کرنے کےاہداف طے کئے نیز 12 مدنی کاموں کا فالو اپ کرتے ہوئے نمایاں
کارکردگی کے حامل اسلامی بھائیوں کو تحائف بھی دئیے۔ (رپوٹ، محمد مبین عطاری، کارکردگی ذمہ دار مجلسِ اجارہ)