18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس اجارہ کے
تحت پچھلے دنوں پاکستان اجارہ دفتر کشمیری بلڈنگ نزد عالمی مدنی مرکز فیضان مدینہ کراچی میں مجلس مدرسۃ المدینہ بالغان کے ذمہ داران کا
مدنی مشورہ ہوا جس میں مجلس اجارہ کے ذمہ دار نے یومیہ حاضری ، شعبہ کارکردگی و
شعبہ کے متعلق اہم امور پرنکات پیش کئے۔(رپوٹ، محمد مبین عطاری مدنی ،مجلس اجارہ کارکردگی ذمہ دار)