18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس اجارہ کے
تحت پاکستان اجارہ دفتر کشمیری بلڈنگ نزد عالمی مدنی مرکز فیضان مدینہ کراچی میں16اکتوبر2019ء بروز بدھ کو شعبہ بغدادی کے مدنی عملے کا مدنی مشورہ ہوا جس میں نگران
مجلس اجارہ نے نعمت کی قدر کیجئے موضوع پرسنّتوں
بھرا بیان کیا اور عملے کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے اسمارٹ اور ہارڈ
ورکنگ کے متعلق نکات دئیے۔(رپورٹ، محمد مبین عطاری،مجلس
اجارہ کارکردگی ذمہ دار)