18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس اجارہ کے
تحت 17اکتوبر2019ء کو پاکستان اجارہ دفتر کشمیری بلڈنگ نزد عالمی مدنی مرکز فیضان مدینہ کراچی میں پاکستان اجارہ دفتر شعبہ عطاری کے
مدنی عملے کا مدنی مشورہ ہوا جس میں نگرانِ مجلسِ اجارہ نےنعمت
کی قدر کیجئے موضوع پر سنّتوں بھرابیان کیا اور عملے کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے اسمارٹ
اور ہارڈ ورکنگ کے موضوع پر نکات دیئے۔(رپوٹ، محمد مبین عطاری مدنی
،مجلس اجارہ کارکردگی ذمہ دار)