21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کی مجلس اجارہ کے تحت 21 نومبر 2019ء کو باپڑا موری ضلع ٹھٹھہ سندھ کے
مدرسۃ المدینہ فیضان عطار میں مدنی مشورہ
ہوا جس میں ریجن ذمّہ دار شعبہ مدرسۃ المدینہ نے عملے کی حاضری کاجائزہ لیا اور پے
رول میں انٹری سے متعلق تربیت کی۔