عاشقان رسول
کے دلوں کو علمِ دین کی طرف راغب کرنے اور ان کی دینی معلومات میں اضافہ
کرنے کے لئے امیرِ اہلِ سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ ہر ہفتے ایک
رسالے کے مطالعے کی ترغیب دلاتے ہیں اور رسالہ پڑھنےیاسننے والوں کو اپنی دعاؤں سے
بھی نوازتے ہیں۔
اس ہفتے امیرِ اہلِ سنت نے عاشقانِ رسول کو
رسالہ ” کراماتِ خواجہ“ پڑھنے / سننے کی ترغیب دلائی ہے اور پڑھنے /سننے
والوں کو اپنی دعاؤں سے بھی نوازا ہے۔
دعائے عطار
یارب المصطفٰے ! جو کوئی 16 صفحات کا رسالہ ”کرامات خواجہ“ پڑھ
یا سن لے اُس کو خواب میں خواجہ غریب نواز کا دیدار نصیب فرما اور اُسے اپنے آخری
نبی صلَّی
اللہ تعالٰی علیہ واٰلہٖ وسلَّم کے پیچھے پیچھے جنت الفردوس میں داخلہ اور آپ صلَّی اللہ تعالٰی علیہ
واٰلہٖ وسلَّم کا پڑوس عطا فرما۔ اٰمین
یہ رسالہ دعوتِ
اسلامی کی ویب سائٹ سے ابھی مفت ڈاؤن لوڈ کیجئے
آڈیو میں رسالہ
نیچے ملاحظہ کریں

علم کی مجلس میں حاضر ہونا ہزار رکعت نَفْل
پڑھنے، ہزار جنازوں میں شرکت کرنے اور ہزار مریضوں کی عیادت کرنے سے بہتر ہے۔ (احیاء العلوم مترجم جلد 1،ص136) ۔مدنی مذاکرہ بھی علم دین حاصل کرنے کا بہترین
ذریعہ ہے ۔
دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام ہر ہفتے کی رات بعد نمازِ عشاء ہفتہ وار مدنی مذاکرے کا
سلسلہ ہوتا ہے جس میں بانیِ دعوتِ اسلامی حضرت علامہ مولانا محمدالیاس عطار قادری دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ
الْعَالِیَہ اپنے قیمتی
ملفوظات عطا فرماتے ہیں۔
اسی سلسلے میں آج رات تقریباً ساڑھے9 بجے مین یونیورسٹی
روڈ کراچی پر واقع عالمی مدنی مرکزفیضانِ مدینہ میں ہفتہ وار مدنی مذاکرے کا آغاز
ہوجائے گا جس میں امیرِ اہلِ سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ عاشقانِ رسول کے
سوالات کے حکمت بھرے جوابات ارشاد فرمائیں گے۔
تمام عاشقانِ رسول سے گزارش ہے کہ مدنی مذاکرے میں
شرکت کرکے علم دین کا ڈھیروں ڈھیر خزانہ حاصل کریں۔
17 فروری 2021ء کو سیدی قطب مدینہ مولانا
ضیاء الدین مدنی رحمۃ
اللہ علیہ کی صاحبزادی اور
مولانا فضل الرحمن مدنی رحمۃ اللہ علیہ کی ہمشیرہ، ڈاکٹر رضوان اور ڈاکٹر خلیل صاحبان
کی پھوپھی جان حضرت بی بی آمنہ رحمۃ اللہ علیہا 85 سال
کی عمر میں مدینۃ
المنورہ زاد ہَااللہ شرفاً وَّ تعظیماً میں رضائے الہٰی
سے انتقال کرگئیں۔
انتقال کی خبر ملنے پر امیر اہل سنت علامہ محمد
الیاس عطار قادری دَامَتْ
بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے مرحومہ کے اہل خانہ اور لواحقین سے تعزیت
کرتے ہوئے صبر کی تلقین فرمائی۔ امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے
مرحومہ رحمۃ
اللہ علیہاکو ایصالِ ثواب کرتے ہوئے بلندی ٔ درجات کے لئے
دعائیں کیں۔ امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ مرحومہ رحمۃ اللہ علیہ کی
دینی کاوشوں میں سے ایک خدمت بیان کرتے
ہوئے فرمایاکہ مدینہ شریف میں سیدی قطب مدینہ رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ کی حیات
ظاہری میں آستانے پر روزانہ میلاد شریف ہوتا تھا جس میں لنگر کا بھی انتظام کیا
جاتا تھا ۔روزانہ محفل کا کھانا آپ کی یہی شہزادی بی بی آمنہ رحمۃ اللہ علیہا پکایا
کرتی تھیں حالانکہ آپ پاؤں سے معذورتھیں۔
عالمی مدنی مرکز میں 809واں ویں عرس خواجہ غریب نواز کا
انعقاد، مولانا الیاس قادری نے مدنی پھول بیان کئے
.jpg)
دعوت اسلامی کے عالمی مدنی مرکز فیضان مدینہ
کراچی میں 6 رجب المرجب 1442ھ کی شب خواجہ غریب نوازمعین الدین سید حسن چشتی رحمۃ اللہ علیہ کے 809 واں عرس کے موقع پر مدنی
مذاکرے کا انعقاد کیا گیا۔ مدنی مذاکرے کے آغاز میں جلوس خواجہ غریب نواز رحمۃ اللہ علیہ کا اہتمام
ہوا۔
اس
روحانی محفل میں نعت رسول صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم اور منقبت خواجہ
غریب نواز رحمۃ
اللہ علیہ پڑھی گئی جبکہ شیخ طریقت امیر اہل سنت علامہ محمد الیاس عطار قادری دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے خواجہ غریب
نواز رحمۃ
اللہ علیہ کی دینی خدمات کو بیان کرتے ہوئے عاشقانِ رسول کی جانب سے کئے سوالات کے جوابات
دیئے۔اس موقع پر جانشین امیر اہل سنت مولانا عبید رضا عطاری، نگران شوریٰ مولانا
محمد عمران عطاری،دارالافتاء اہل سنت کے مفتیانِ کرام اور اراکین شوریٰ سمیت عاشقان رسول کی بڑی تعداد موجود تھی۔

عاشقان
رسول کے دلوں کو علمِ دین کی طرف راغب
کرنے اور ان کی دینی معلومات میں اضافہ کرنے کے لئے امیرِ اہلِ سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ ہر ہفتے ایک
رسالے کے مطالعے کی ترغیب دلاتے ہیں اور رسالہ پڑھنےیاسننے والوں کو اپنی دعاؤں سے
بھی نوازتے ہیں۔
اس ہفتے امیرِ اہلِ
سنت نے عاشقانِ رسول کو رسالہ ” فيضانِ رجب“ پڑھنے / سننے کی ترغیب دلائی ہے اور
پڑھنے /سننے والوں کو اپنی دعاؤں سے بھی نوازا ہے۔
دعائے
عطار
یا
ربَّ المصطفےٰ! جو کوئی 16 صفحات کا رسالہ
” فيضانِ رجب“ پڑھ یا سُن لےاُسے ماہ رجب کی برکتوں سے مامالا مال کردے اور اس کی
بے حساب مغفرت فرما ۔ اٰمِیْن بِجَاہِ النَّبِیِّ
الْاَمِیْن صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم
یہ
رسالہ دعوتِ اسلامی کی ویب سائٹ سے ابھی مفت ڈاؤن لوڈ کیجئے۔
رسالہ
آڈیو میں سننے کے لئے کلک کریں۔
امیرِ اہلِ سنت کی امۃ الکبریٰ عطاریہ اور ام حاجی بہادر
عطاری سے عیادت
پچھلے چند دنوں سے امۃ الکبریٰ عطاریہ اور ام
حاجی بہادر عطاری بیمار ہیں۔
امیر اہلِ سنت نے اپنے آڈیو پیغام کے ذریعے ان
سے عیادت کی اور ان کی جلد صحت یابی کے لئے دعائیں کیں۔ آپ نے انہیں صبر و ہمت سے
کام لینے کی ترغیب دلائی ۔بیماری پر صبر کرنے کے فضائل پر مدنی پھول ارشاد فرماتے ہوئے فرمایا
کہ مصیبتوں اور پریشانیوں پر اگرچہ دنیا میں بڑی آزمائش ہوتی
ہےاور ظاہری طور پر ان کا کوئی فائدہ ہمیں نظر نہیں آتا لیکن ان کے اصل فائدے دنیا
سے جانے کے بعد ہی پتا چلیں گے۔ مصیبتیں اٹھانے والوں کو ایک بہت بڑا انعام یہ ملے
گا کہ وہ گھپ اندھیری قبر جسے دنیا کا کوئی بلب روشن نہیں کرسکتا اِنْ شَآءَ اللہ
میٹھے میٹھےآقا صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ
وسلَّم کے نور کے صدقے پریشان حالوں کے لئے نور نور
ہوکر جگمگااٹھے گی۔امام شعرانی رحمۃ اللہ علیہ ”تنبیہ المغترین“ میں لکھتے ہیں : کسی نے حضرت حسن بن لقوان رحمۃ اللہ علیہ کو انتقال کے بعد خواب میں دیکھ کر پوچھا، کن
لوگوں کی قبر یں زیادہ روشن ہیں؟ فرمایا: ان لوگوں کی جن پر دنیا میں مصیبتیں آتی
ہیں۔
سرفراز اور سرخرو مولا مجھ کو توروز آخرت فرما
مشکلوں میں میرے
خدا میری ہر قدم پر معاونت فرما
آپ دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے ترمذی شریف
جلد 5 صفحہ نمبر 311 حدیث نمبر 3535سے حضور صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم کی سنت
بیان کرتےہوئے فرمایا کہ حضرت انس رضی اللہ عنہ فرماتے
ہیں کہ پیارے آقا صلَّی
اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم کو جب
کوئی بات غمگین کرتی تو آپ صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم ”یاحیُّ یاقیُّومُ بِرَحمَتِک
استَغَیثُ“ پڑھتے۔
امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ
الْعَالِیَہ کا آڈیو
پیغام سننے کے لئے Watch Video کے بٹن پر کلک کیجئے
پچھلے چند دنوں سے ملک محمد سلیم بیمار ہیں۔
امیر اہلِ سنت نے اپنے آڈیو پیغام کے ذریعے ان
سے عیادت کی اور ان کی جلد صحت یابی کے لئے دعائیں کیں۔ آپ نے انہیں صبر و ہمت سے
کام لینے کی ترغیب دلائی ۔بیماری پر صبر کرنے کے فضائل پر مدنی پھول ارشاد فرماتے ہوئے فرمایا
کہ مصیبتوں اور پریشانیوں پر اگرچہ دنیا میں بڑی آزمائش ہوتی
ہےاور ظاہری طور پر ان کا کوئی فائدہ ہمیں نظر نہیں آتا لیکن ان کے اصل فائدے دنیا
سے جانے کے بعد ہی پتا چلیں گے۔مصیبتیں اٹھانے والوں کو ایک بہت بڑا انعام یہ ملے
گا کہ وہ گھپ اندھیری قبر جسے دنیا کا کوئی بلب روشن نہیں کرسکتا اِنْ شَآءَ اللہ
میٹھے میٹھےآقا صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ
وسلَّم کے نور کے صدقے پریشان حالوں کے لئے نور نور
ہوکر جگمگااٹھے گی۔امام شعرانی رحمۃ اللہ علیہ” تنبیہ
المغترین“ میں لکھتے ہیں : کسی نے حضرت حسن بن لقوان رحمۃ اللہ علیہ کو انتقال کے بعد خواب میں دیکھ کر پوچھا ، کن

پچھلے چند دنوں سے سخی محمد بیمار ہیں۔

پچھلے چند دنوں سے بنت نذیر احمد قادری بیمار ہیں۔

پچھلے چند دنوں سے نذیر بی بی بیمار ہیں۔

امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کا آڈیو پیغام سننے کے لئے Watch Video کے بٹن پر کلک کیجئے

پچھلے چند دنوں سے محمد آفتاب عطاری بیمار ہیں۔
امیر اہلِ سنت نے اپنے آڈیو پیغام کے ذریعے ان
سے عیادت کی اور ان کی جلد صحت یابی کے لئے دعائیں کیں۔ آپ نے انہیں صبر و ہمت سے
کام لینے کی ترغیب دلائی ۔بیماری پر صبر کرنے کے فضائل پر مدنی پھول ارشاد فرماتے ہوئے فرمایا
کہ مصیبتوں اور پریشانیوں پر اگرچہ دنیا میں بڑی آزمائش ہوتی
ہےاور ظاہری طور پر ان کا کوئی فائدہ ہمیں نظر نہیں آتا لیکن ان کے اصل فائدے دنیا
سے جانے کے بعد ہی پتا چلیں گے۔مصیبتیں اٹھانے والوں کو ایک بہت بڑا انعام یہ ملے
گا کہ وہ گھپ اندھیری قبر جسے دنیا کا کوئی بلب روشن نہیں کرسکتا اِنْ شَآءَ اللہ
میٹھے میٹھےآقا صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ
وسلَّم کے نور کے صدقے پریشان حالوں کے لئے نور نور
ہوکر جگمگااٹھے گی۔امام شعرانی رحمۃ اللہ علیہ” تنبیہ
المغترین“ میں لکھتے ہیں : کسی نے حضرت حسن بن لقوان رحمۃ اللہ علیہ کو انتقال کے بعد خواب میں دیکھ کر پوچھا ، کن
لوگوں کی قبر یں زیادہ روشن ہیں؟ فرمایا: ان لوگوں کی جن پر دنیا میں مصیبتیں آتی
ہیں۔
سرفراز اور سرخرو مولا مجھ کو توروز آخرت فرما
مشکلوں میں میرے
خدا میری ہر قدم پر معاونت فرما
آپ دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے ترمذی شریف
جلد 5 صفحہ نمبر 311 حدیث نمبر 3535سے حضور صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم کی سنت
بیان کرتےہوئے فرمایا کہ حضرت انس رضی اللہ عنہ فرماتے
ہیں کہ پیارے آقا صلَّی
اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم کو جب
کوئی بات غمگین کرتی تو آپ صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم ”یاحیُّ یاقیُّومُ بِرَحمَتِک
استَغَیثُ“ پڑھتے۔
امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ
الْعَالِیَہ کا آڈیو
پیغام سننے کے لئے Watch Video کے بٹن پر کلک کیجئے

پچھلے چند دنوں سے محمد یونس بیمار ہیں۔