23 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
یکم سے 10 ذی الحجۃ الحرام تک عالمی مدنی مرکز کراچی میں روزانہ مدنی مذاکروں کا سلسلہ ہوگا
Fri, 9 Jul , 2021
3 years ago
دعوتِ اسلامی کی جانب سے عاشقانِ رسول کے لئے
مختلف دینی اور اسلامی ایونٹس کے موقع پر
مدنی مذاکروں کا انعقاد کیا جاتا ہے۔ اسی سلسلے میں یکم سے 10 ذی الحجۃ الحرام تک عالمی مدنی مرکز کراچی میں روزانہ رات کو عشاء کی نماز کے بعد تقریباً
پونے10 بجے مدنی مذاکروں کا سلسلہ ہوگا۔
مدنی مذاکروں میں شیخ طریقت، امیرِ اہلِ سنت حضرت علامہ مولانا الیاس عطار قادری دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ
الْعَالِیَہ علمی ، اصلاحی اور حکمت بھری گفتگو فرمائیں گے۔
تمام عاشقانِ رسول سے گزارش کی جاتی ہے کہ ان
مدنی مذاکروں میں شرکت کرکے علمِ دین کے نور سے اپنے سینوں کو منور فرمائیں۔