بانی دعوت اسلامی امیر اہل سنت علامہ محمد الیاس عطار قادری دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے مدنی منےریان رضا جو بیمارہیں ان کے آپریشن اور صحت یابی کے لئے دعائیں کیں۔ امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے ریان رضا کے والدین کو صبر کی تلقین کرتے ہوئے صبر کی فضیلت پر احیاء العلوم سے ایک روایت بیان کی اور ان کے گھر والے کو ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے، اسلامی بھائیوں کو قافلوں میں سفر کرنےاور مدنی انعامات پر عمل کرتے ہوئے زندگی گزارنے کی ترغیب دلائی۔


بانی دعوت اسلامی امیر اہل سنت علامہ محمد الیاس عطار قادری دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے سید اقبال قادری جو بیمارہیں ان سے عیادت کرتے ہوئے جلد صحت یابی کے لئے دعائیں کیں۔ امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے سید اقبال قادری کو صبر کی تلقین کرتے ہوئے صبر کی فضیلت پر احیاء العلوم سے ایک روایت بیان کی اور ان کے گھر والے کو ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے، اسلامی بھائیوں کو قافلوں میں سفر کرنےاور مدنی انعامات پر عمل کرتے ہوئے زندگی گزارنے کی ترغیب دلائی۔


28 رمضان المبارک 1441ھ کومحمد حسان اور حسام کے والد محترم اور حافظ عطاء اللہ عطاری کے بھائی ثناء اللہ قریشی عطاری42 سال کی عمر میں سکھر میں انتقال کر گئے۔ انتقال کی امیر اہل سنت علامہ محمد الیاس عطارقادری دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے سوگواروں سے تعزیت کی اور صبر کی تلقین کرتے ہوئے مرحوم کے لئے دعا ئے مغفرت فرمائی۔ امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے ایصال ثواب کے لئے تفسیر قرطبی سے ایک قول پیش کئے سوگواروں کو مدنی ماحول سے وابستہ رہنے، مرحومہ کے ایصال ثواب کے لئے ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے اور قافلوں میں سفر کرنے کی ترغیب دلائی۔


بانی دعوت اسلامی امیر اہل سنت علامہ محمد الیاس عطار قادری دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے اُمّ حارث جو بیمارہیں ان سے عیادت کرتے ہوئے جلد صحت یابی کے لئے دعائیں کیں۔ امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے اُمّ حارث کو صبر کی تلقین کرتے ہوئے صبر کی فضیلت پر احیاء العلوم سے ایک روایت بیان کی اور ان کے گھر والے کو ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے، اسلامی بھائیوں کو قافلوں میں سفر کرنےاور مدنی انعامات پر عمل کرتے ہوئے زندگی گزارنے کی ترغیب دلائی۔


محمد اسلم آرائی  کی زوجہ ،اسد عطاری اور ریحان عطاری کی والدہ، محمد صدیق چشتی، محمد لطیف آرائیں اور محمد شفیق عطاری کی ہمشیرہ کنیزاختر بی بی شوال المکرم 1441 ھ کو رضائے الہی سے انتقال کرگئی۔ انتقال کی خبر ملنے پر امیر اہل سنت علامہ محمد الیاس عطارقادری دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے سوگواروں سے تعزیت کی اور صبر کی تلقین کرتے ہوئے مرحومہ کے لئے دعا ئے مغفرت فرمائی۔ امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے ایصال ثواب کے لئے تفسیر قرطبی سے مدنی پھول پیش کرتے ہوئے سوگواروں کو مدنی ماحول سے وابستہ رہنے، مرحومہ کے ایصال ثواب کے لئے ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے اور قافلوں میں سفر کرنے کی ترغیب دلائی۔


پچھلے دنوں توصیف عطاری، رضوان عطاری اور  زوہیب عطاری کی والدہ، محمد عظمت نقیمی، محمد عشب نقیمی کی ہمشیرہ نسیم اختر عطاریہ بی بی 29 رمضان المبارک 1441ھ کو لاہور میں انتقال کرگئیں۔ انتقال کی خبر ملنے پر امیر اہل سنت علامہ محمد الیاس عطارقادری دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے سوگواروں سے تعزیت کی اور صبر کی تلقین کرتے ہوئے مرحومہ کے لئے دعا ئے مغفرت فرمائی۔ امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے ایصال ثواب کے لئے تفسیر قرطبی سے مدنی پھول پیش کرتے ہوئے سوگواروں کو مدنی ماحول سے وابستہ رہنے، مرحومہ کے ایصال ثواب کے لئے ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے اور قافلوں میں سفر کرنے کی ترغیب دلائی۔


پچھلے دنوں حاجی عبد القیوم کی صاحبزادی، محمد فضل الرحمٰن عطاری کی زوجہ، حافظ محمد آصف عطاری، محمد عارف عطاری، حافظ محمد شاہد عطاری اور مصباح الرحمن عطاری کی والد اور ریاض الحسن عطاری  اور معراج الحسن عطاری کی ہمشیرہ رخسانہ عطاریہ 41 سال کی عمر میں پٹنہ ہند میں رضائے الہی سے انتقال کرگئی۔ انتقال کی خبر ملنے پر امیر اہل سنت علامہ محمد الیاس عطارقادری دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے سوگواروں سے تعزیت کی اور صبر کی تلقین کرتے ہوئے مرحومہ کے لئے دعا ئے مغفرت فرمائی۔ امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے ایصال ثواب کے لئے تفسیر قرطبی سے مدنی پھول پیش کرتے ہوئے سوگواروں کو مدنی ماحول سے وابستہ رہنے، مرحومہ کے ایصال ثواب کے لئے ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے اور قافلوں میں سفر کرنے کی ترغیب دلائی۔


28 رمضان المبارک 1441ھ کومحمد حسان اور حسام کے والد محترم اور حافظ عطاء اللہ عطاری کے بھائی ثناء اللہ قریشی عطاری42 سال کی عمر میں سکھر میں انتقال کر گئے۔ انتقال کی امیر اہل سنت علامہ محمد الیاس عطارقادری دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے سوگواروں سے تعزیت کی اور صبر کی تلقین کرتے ہوئے مرحوم کے لئے دعا ئے مغفرت فرمائی۔ امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے ایصال ثواب کے لئے تفسیر قرطبی سے ایک قول پیش کئے سوگواروں کو مدنی ماحول سے وابستہ رہنے، مرحومہ کے ایصال ثواب کے لئے ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے اور قافلوں میں سفر کرنے کی ترغیب دلائی۔


سید غلام مصطفیٰ عطاری کی زوجہ، سید محسن عطاری اور سید احسان اللہ عطاری کی والدہ محترمہ اور سید ریاض حسین ، سید غلام مصطفیٰ اور سید غلام مرتضیٰ کی ہمشیرہ سیدہ شہناز بی بی 3 شوال المکرم 1441ھ کو 60 سال کی عمر میں لاہور میں رضائے الہی سے انتقال کر گئی۔ انتقال کی خبر ملنے پر امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے سوگواروں سے تعزیت کی اور صبر کی تلقین کرتے ہوئے مرحومہ کے لئے دعا ئے مغفرت فرمائی۔ امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے ایصال ثواب کے لئے تفسیر قرطبی سے مدنی پھول پیش کرتے ہوئے سوگواروں کو مدنی ماحول سے وابستہ رہنے، مرحومہ کے ایصال ثواب کے لئے ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے اور قافلوں میں سفر کرنے کی ترغیب دلائی۔


حاجی عبد اللطیف 29رمضان المبارک1441ھ کو 70  سال کی عمر میں گوجر خان میں انتقال کرگئے۔ انتقال کی خبر ملنے پر امیر اہل سنت علامہ محمد الیاس عطار قادری دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے ان کے صاحبزادگان راجاعمر،راجا عادل عطاری راجا عثمان، راجا عاطف اور مرحوم بھائی راجارفیق سے تعزیت کی اور صبر کی تلقین کرتے ہوئے مرحوم کے لئے دعا ئے مغفرت فرمائی۔امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے ایصال ثواب کے لئے تفسیر قرطبی سے مدنی پھول پیش کئے اور سوگواروں کو مدنی ماحول سے وابستہ رہنے اور مرحوم کے ایصال ثواب کے لئے ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے اور قافلوں میں سفر کرنے کی ترغیب دلائی۔


راجا غلام غوث 2شوال المکرم 1441ھ کو تقریباً 55  سال کی عمر میں راولپنڈی میں انتقال کرگئے۔ انتقال کی خبر ملنے پر امیر اہل سنت علامہ محمد الیاس عطار قادری دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے ان کے صاحبزادگان راجابلال غوث،راجا اسد غوث اور راجا عجب غوث سے تعزیت کی اور صبر کی تلقین کرتے ہوئے مرحوم کے لئے دعا ئے مغفرت فرمائی۔امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے ایصال ثواب کے لئے تفسیر قرطبی سے مدنی پھول پیش کئے اور سوگواروں کو مدنی ماحول سے وابستہ رہنے اور مرحوم کے ایصال ثواب کے لئے ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے اور قافلوں میں سفر کرنے کی ترغیب دلائی۔


فوجی مھر نذیر احمد عطاری 2شوال المکرم 1441ھ کو تقریباً 65 سال کی عمر میں گوجرات میں انتقال کرگئے۔ انتقال کی خبر ملنے پر امیر اہل سنت علامہ محمد الیاس عطار قادری دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے ان کے صاحبزادگان حاجی مہرتنویر احمد، مہر ندیم احمد اور مر فاروق احمد سے تعزیت کی اور صبر کی تلقین کرتے ہوئے مرحوم کے لئے دعا ئے مغفرت فرمائی۔امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے سوگواروں کو مدنی ماحول سے وابستہ رہنے اور مرحوم کے ایصال ثواب کے لئے ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے اور قافلوں میں سفر کرنے کی ترغیب دلائی۔