امیر اہل سنت علامہ محمد الیاس عطار قادری دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے سید غیاث الدین عطاری کے بھائی جان، مرحوم محمد شفیع قادری اور محمد کاشف خلجی کے والد محترم سمیت مختلف مرحومین کے لواحقین سے تعزیت کی اور سوگواروں کو صبر کی تلقین فرمائی۔

امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے مرحومین کے لئے دعائے مغفرت کی ۔امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے ماہنامہ فیضان مدینہ سے مدنی پھول پیش کئے اور تمام سوگواروں کو اپنے پیاروں کے ایصالِ ثواب کے لئے مدنی کاموں شرکت کرنے ، ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے اور ہر ماہ تین دن کے قافلے میں سفر کرنے کی ترغیب دلائی۔