
محمد فیضان کے والد محترم بابا خان 2شوال المکرم
1441ھ کو تقریباً 55 سال کی عمر میں احمد
آباد ہند میں وصال فرماگئے۔ انتقال کی خبر ملنے پر امیر
اہل سنت علامہ محمد الیاس عطار قادری دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے ان کے اہل
خانہ سے تعزیت کی اور صبر کی تلقین کرتے
ہوئے مرحوم کے لئے دعا ئے مغفرت فرمائی۔
محمد شفیق کے والد محترم سائیں احمد 3شوال
المکرم 1441ھ کو تقریباً 70 سال کی عمر میں
گوجرانوالہ میں انتقال کرگئے۔ انتقال کی
خبر ملنے پر امیر اہل سنت علامہ محمد الیاس عطار قادری دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے ان
کے اہل خانہ سے تعزیت کی اور صبر کی تلقین
کرتے ہوئے مرحوم کے لئے دعا ئے مغفرت فرمائی۔امیر
اہل سنت دَامَتْ
بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے
سوگواروں کو مدنی ماحول سے وابستہ رہنے اور مرحوم کے ایصال ثواب کے لئے قافلوں میں
سفر کرنے اور مدنی کاموں میں تعاون کرنے کی ترغیب دلائی۔

سجاد انور 6شوال المکرم 1441ھ کو50 سال کی عمر میں
کراچی میں انتقال کرگئے۔ انتقال کی خبر ملنے پر امیر اہل سنت علامہ محمد الیاس
عطار قادری دَامَتْ
بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے ان کے صاحبزادے وسیم اور حماد سے تعزیت کی
اور صبر کی تلقین کرتے ہوئے مرحوم کے لئے دعا ئے مغفرت فرمائی۔امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ
الْعَالِیَہ نے سوگواروں کو مدنی
ماحول سے وابستہ رہنے مرحوم کے ایصال ثواب کے لئے قافلوں میں سفر کرنے کی ترغیب
دلائی۔

قاری عطاء المصطفیٰ چشتی رحمۃ اللہ علیہ 25 شوال المکرم 1441ھ کو چتور گڑھ
راجستھان ہند میں رضائے الہی سے انتقال کرگئے۔انتقال کی خبر ملنے پر امیر اہل سنت
علامہ محمد الیاس عطار قادری دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے مولانا عبد
المصطفیٰ چشتی صاحب (قاضی شہر چتور
گڑھ راجستھان) ، احمد نوررضوی،
صدام حسین عمادی سے تعزیت کی اور صبر کی تلقین کرتے ہوئے مرحوم کے لئے دعائے مغفرت
فرمائی۔امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے ایصال ثواب کے لئے تفسیر قرطبی سے مدنی پھول پیش کئے اور سوگواروں سے اپنے
چاہنے والوں کو دعوت اسلامی کے مدنی کام کرنے کی تلقین کرنے کی درخواست کی۔

شہر یار عطاری ان کے بھائی اور امی جان گھیریلوں
پریشانی کا شکار ہیں ۔ امیر اہلِ سنت علامہ محمد الیاس عطار قادری دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ
الْعَالِیَہ نے پریشانی سے نجات کے لئے دعائیں کیں اور انہیں
صبر کی تلقین کرتے ہوئے صبر کی فضیلت پر احیاء العلوم سے مدنی پھول پیش کئے۔ امیر
اہل سنت دَامَتْ
بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے شہر یار عطاری کے گھر والوں کو ہفتہ وار
اجتماع میں شرکت کرنے اور مدنی کاموں میں تعاون کرنے کی ترغیب دلائی۔
بنت ندیم عطاریہ زچگی کی وجہ سے بیمار ہیں۔ امیر اہل سنت علامہ
محمد الیاس عطار قادری دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ
الْعَالِیَہنے ان سے عیادت کی اور
بغیر آپریشن ، صحت وعافیت کے ساتھ اولاد نرینہ عطاہونے کے لئے دعافرمائی۔ امیر اہل
سنت دَامَتْ
بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ پریشانی کےاس عالم میں صبر کی تلقین کرتے ہوئے
صبر کی فضیلت پر احیاء العلوم سے مدنی پھول پیش کئے۔امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ
الْعَالِیَہ نے بنت ندیم عطاریہ کے گھر والوں کو ہفتہ وار
اجتماع میں شرکت کرنے اور مدنی کاموں میں حصہ ملانے کی ترغیب دلائی۔
بانی دعوت اسلامی امیر اہل سنت علامہ محمد الیاس
عطار قادری دَامَتْ
بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نےثمینہ توقیر جو بیمارہیں ان سے عیادت کرتے
ہوئے جلد صحت یابی کے لئے دعائیں کیں۔
امیر اہل سنت دَامَتْ
بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے ثمینہ
توقیرکو صبر کی تلقین کرتے ہوئے صبر کی فضیلت پر احیاء العلوم سے ایک روایت
بیان کی اور ان کے گھر والے کو ہفتہ وار
اجتماع میں شرکت کرنے، اسلامی بھائیوں کو قافلوں میں سفر کرنےاور مدنی انعامات پر
عمل کرتے ہوئے زندگی گزارنے کی ترغیب
دلائی۔

پچھلے دنوں حضرت مولانا حافظ قاری عالم چشتی
عطاری رحمۃ
اللہ علیہ (بانی وپرنسپل ریاض الجنّہ اسلامک اکیڈمی)سیالکوٹ میں 49 سال کی عمر میں رضائے الہی سے
انتقال کرگئے۔ انتقال کی خبر ملنے پر امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے مرحوم کے صاحبزادگان حافظ قاری حسان مصطفیٰ
چشتی،حافظ قاری عبد السبحان چشتی اور ان کے بھائی مولانا حافظ قاری اعظم چشتی
صاحب، مولانا حافظ قاری غلام مصطفیٰ چشتی صاحب، مولانا حافظ غلام مرتضیٰ چشتی
صاحب،حافظ قاری سرور چشتی اور حافظ قاری احمد چشتی سے تعزیت کرتے ہوئے سوگواروں
کوصبر کی تلقین کی۔امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے مرحوم کے درجات کی بلندی کے لئے دعائیں کیں
اور ایصال ثواب کے لئے تفسیر قرطبی سے ایک
قول پیش کئے۔ امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے
سوگواروں سے اپنے چاہنے والوں کو دعوت اسلامی کے مدنی کام کرنے کی تلقین کرنے کی
درخواست کی۔
امیر اہلِ سنت علامہ محمد الیاس عطار قادری کی
حکیم محمد شاہد کے لئے بذریعہ آڈیو پیغام دعائے صحت

امیر
اہلِ سنت علامہ محمد الیاس عطار قادری دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہکی حکیم محمد شاہد کے لئے بذریعہ آڈیو پیغام ان سے عیادت
کرتے ہوئے ان کی جلد صحت یابی کے لئے دعا فرمائی اور نیکی کی دعوت پیش فرماتے ہوئے
آزمائش پر صبر و ہمت سے کام لینے، اللہ کی
رضا پر راضی رہنے، نمازوں کی پابندی کرنے، مدنی ماحول سے وابستہ رہنے، ہفتہ وار
اجتماع میں شرکت کرنے اور مدنی انعامات پر عمل کرنے کی ترغیب ارشاد فرمائی۔

پاکستان کے مشہور نعت خواں بلبل مدینہ الحاج
محمد اویس رضا قادری ان دنوں بیمار ہیں۔ بیماری کی خبر ملنے پر امیر اہلِ سنت
علامہ محمد الیاس عطار قادری دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے اپنے آڈیو پیغام کے ذریعے ان سے عیادت کی اور
جلد صحت یابی کے لئے دعائیں کیں۔
امیر اہلِ سنت کی مولانا اشرف امجد، ان کی اہلیہ
اور بچوں کے لئے بذریعہ آڈیو پیغام دعائے صحت

امیر اہلِ سنت علامہ محمد الیاس عطار قادری دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ
الْعَالِیَہنے بذریعہ آڈیو پیغام مولانا
اشرف امجد، ان کے بچوں کی امی اور بچوں کے لئے دعائے صحت فرمائی اورانہیں نیکی کی
دعوت پیش فرماتے ہوئے آزمائش پر صبر و ہمت سے کام لینے، اللہ کی
رضا پر راضی رہنے، نمازوں کی پابندی کرنے، مدنی ماحول سے وابستہ رہنے، ہفتہ وار
اجتماع میں شرکت کرنے اور مدنی انعامات پر عمل کرنے کی ترغیب ارشاد فرمائی۔
امیر اہلِ سنت علامہ محمد الیاس عطار قادری کی
ام شمس کے لئے بذریعہ آڈیو پیغام دعائے صحت

امیر اہلِ سنت علامہ محمد الیاس عطار قادری دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ
الْعَالِیَہنے بذریعہ آڈیو پیغام ام
شمس کی علالت پر ان کی جلد صحت یابی کے لئے دعا فرمائی اور نیکی کی دعوت پیش
فرماتے ہوئے آزمائش پر صبر و ہمت سے کام لینے، اللہ کی
رضا پر راضی رہنے، نمازوں کی پابندی کرنے، مدنی ماحول سے وابستہ رہنے، ہفتہ وار
اجتماع میں شرکت کرنے اور مدنی انعامات پر عمل کرنے کی ترغیب ارشاد فرمائی۔
آڈیو پیغام سننے
کے لئے Watch Videoکے بٹن پر کلک کریں۔