دعوت اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں یوکےبرمنگھم ریجن ویسٹ مڈلینڈز(West Midlands) کابینہ میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں جملہ ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

کابینہ نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور اولاد کی تربیت کے موضوع پر ترغیبی بیان کیا نیزرمضان المبارک کے اہم نکات پیش کئے۔


 شیخ طریقت امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے جسم کے مختلف اعضاء بالخصوص زبان اور نگاہ کو گناہوں اور فضولیات سے بچانے کے عظیم جذبے کے تحت یوم قفل مدینہ کی دینی تحریک کا آغاز فرمایا چنانچہ ماہِ فروری2021ء کی پہلے پیر شریف کو یوکے کے ریجن لندن، مانچسٹر، برمنگھم، اسکاٹ لینڈ، اور بریڈ فورڈ (London, Manchester, Birmingham, Scotland and Bradford )میں یوم قفل مدینہ منایا گیا جن میں اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ عَزَّ وَجَلَّ!836 اسلامی بہنوں نے رسالہ خاموش شہزادہ کا مطالعہ کیا اور کم و بیش301 اسلامی بہنوں نے ایک دن کا قفل مدینہ لگانے کی سعادت حاصل کی، ساتھ ہی ساتھ 56 اسلامی بہنوں نے 3 دن کا ایام قفل مدینہ منانے کی سعادت بھی حاصل کی۔


دعوت اسلامی کے زیراہتمام گزشتہ  ہفتے یوکے برمنگھم ریجن میں مختلف مقامات ایسٹ مڈلینڈز، ویسٹ مڈلینڈز اور بلیک کنٹری(East Midlands, West Midlands and Black Country) کابینہ میں آن لائن سنتوں بھرے اجتماعات منعقد کئے گئے جن میں کم وبیش 739 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغاتِ دعوتِ اسلامی نے”شانِ ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ کے موضوعات پر بیانات کئے اور اجتماعات میں شریک اسلامی بہنوں کو صحابہ کرام سے عقیدت و محبت کا ذہن دیا نیز دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں میں حصہ لینے کی ترغیب دلائی۔ 


دعوت اسلامی کے زیر اہتمام03 تا 09 فروری2021ء   تک یوکے لندن ریجن میں مختلف مقامات ہیرو، سڈبری، ولزڈن گرین، ٹوٹنگ، ہنسلو، ایسٹ ہام، ایلفورڈ، والتھم سٹو، ریڈنگ، ووکنگ، سلاؤ، کرالی ،چیشم، ملٹن کینس، واٹفورڈ، ہائی وکمب، لوٹن( Harrow, Sudbury, Willesden Green, Tooting, Hounslow, East Ham, Ilford, Walthamstow, Reading, Woking, Slough, Crawly, Chesham, Milton Keynes, Watford, High Wycombe, Luton, Aylesbury)میں آن لائن سنتوں بھرے اجتماعات کا انعقاد کیا گیا جن میں کم وبیش 536اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغاتِ دعوتِ اسلامی نے”شانِ ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ کے موضوعات پر بیانات کئے اور اجتماعات میں شریک اسلامی بہنوں کو صحابہ کرام سے عقیدت و محبت کا ذہن دیا نیز دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں میں حصہ لینے کی ترغیب دلائی۔ 


دعوت اسلامی کے شعبہ علاقائی دورہ کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں  لندن ریجن کے علاقوں ٹوٹنگ (Tooting)اور ہیرو(Harrow)میں نیکی کی دعوت کا سلسلہ ہوا جن میں ذمہ دار اسلامی بہنوں نے مقامی اسلامی بہنوں کو بذریعہ کال نیکی کی دعوت پیش کی اور انہیں دعوت اسلامی کے دینی کاموں سے آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوت اسلامی کے دینی ماحول سے وابستہ ہونے اور دینی کام کرنے کی ترغیب دلائی۔


دعوت اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں لندن ریجن ویسٹ لندن(West London) کابینہ میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں جملہ ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

کابینہ نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور رمضان المبارک کے نکات بیان کئے نیز کارکردگی وقت پر جمع کروانے اورڈونیشن جمع کرنے سے پہلے اس سلسلے میں ٹیسٹ دینے کا ذہن دیا۔


دعوت اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں یوکے اسکاٹ لینڈ (Scotland)ریجن میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں جملہ ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

اسکاٹ لینڈ ریجن نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور رمضان المبارک کے نکات بیان کئے نیز دعوتِ اسلامی کے لئے زیادہ سے زیادہ ڈونیشن جمع کروانے کا ذہن دیا۔


دعوتِ اسلامی کے زیراہتمام03 تا 09 فروری2021ء  تک یوکے مانچسٹر ریجن کے مختلف علاقوں مانچسٹر، بولٹن ، روچڈیل ، بری ، اولڈہم ، ایشٹن ، وارنگٹن ، پریسٹن ، برنلے ، بلیک برن ، ایکنگٹن (Manchester, Bolton, Rochdale, Bury, Oldham, Ashton, Warrington, Preston, Burnley, Blackburn, Accrington ) سنتوں بھرے اجتماعات بذریعہ اسکائپ منعقد کئے گئے جن میں کم و بیش 838 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغاتِ دعوتِ اسلامی نے”شانِ ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ کے موضوعات پر بیانات کئے اور اجتماعات میں شریک اسلامی بہنوں کو صحابہ کرام سے عقیدت و محبت کا ذہن دیا نیز دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں میں حصہ لینے کی ترغیب دلائی۔ 


Under the supervision of ‘Majlis Islah-e-A’maal (Islamic sisters), an online ‘Islah-e-A’maal Ijtima’ was conducted in Oslo (Norway) in previous days via Skype. 21 Islamic sisters had the privilege of attending this spiritual Ijtima’.

The female preacher of Dawat-e-Islami delivered a Bayan on the topic ‘blessings of Taubah (repentance)’, provided the attendees (Islamic sisters) with information about the booklet, ‘Nayk A’maal’, and gave them the mindset of analyzing their A’maal daily and performing goods deeds. Moreover, she gave Islamic sisters 19 Madani pearls of making a religious environment at home.


Under the supervision of Dawat-e-Islami, an online monthly Madani Mashwarah of responsible Islamic sisters of Sweden was conducted in previous days via Skype. Kabina Nigran Islamic sister Islamic sister analysed the Kaarkardagi [performance] of the attendees (Islamic sisters) and did their Tarbiyyah. Moreover, she provided them with points about the religious activities to be carried out in Rajab-ul-Murajjab, Sha’ban-al-Mu’azzam, and Ramadan-ul-Mubarak. She also encouraged the responsible Islamic sisters to appear in different short courses.

Under the supervision of Dawat-e-Islami, an online Sunnah-inspiring Ijtima’ was conducted in Vienna, Austria on 10th February via Skype. Approximately, 16 Islamic sisters had the privilege of attending this spiritual Ijtima’.

Kabina responsible Islamic sister (Majlis short courses for Islamic sisters) delivered a Bayan on the topic ‘dispute and its consequences’, and provided important points about the advantages of reconciliation.

Responsible Islamic sister (Majlis Rabta) taught the attendees (Islamic sisters) Awraad and Du’a from the Shajrah Shareef. 


Under the supervision of Dawat-e-Islami, an online Madani Mashwarah of responsible Islamic sisters of Bologna Division (Italy) was conducted on 10th February via Skype.

Division Nigran Islamic sister analysed the Kaarkardagi [performance] of the attendees (Islamic sisters), did their Tarbiyyah, and appreciated the responsible Islamic sisters from the Majalis where the religious activities improved. Moreover, she explained the points of ‘Ramadan’ and assigned the Ahdaaf (targets) of annual donations as well.