دعوت اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں یوکےبرمنگھم ریجن ویسٹ مڈلینڈز(West Midlands) کابینہ میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں جملہ ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

کابینہ نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور اولاد کی تربیت کے موضوع پر ترغیبی بیان کیا نیزرمضان المبارک کے اہم نکات پیش کئے۔