28 ربیع ُالآخر , 1446 ہجری
دعوت اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں لندن ریجن
ویسٹ لندن(West London) کابینہ میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں
جملہ ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
کابینہ نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی
کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور رمضان المبارک کے نکات بیان کئے نیز کارکردگی وقت پر جمع کروانے اورڈونیشن جمع کرنے
سے پہلے اس سلسلے میں ٹیسٹ دینے کا ذہن دیا۔