28 ربیع ُالآخر , 1446 ہجری
دعوت اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں یوکے اسکاٹ لینڈ (Scotland)ریجن میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا
مدنی مشورہ ہوا جس میں جملہ ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
اسکاٹ لینڈ ریجن نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے
میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور رمضان المبارک
کے نکات بیان کئے نیز دعوتِ اسلامی کے لئے زیادہ سے زیادہ ڈونیشن جمع کروانے کا ذہن دیا۔