اسلامی بہنوں کی مجلس اصلاح اعمال کے زیر اہتمام  رنچھوڑلائن کابینہ کے ڈویژن گارڈن میں اصلاح اعمال اجتماع ہوا جس میں 22 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

کابینہ مشاورت ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مذاکرے کے موضوع پر بیان کیا دوران بیان مدنی مذاکرے کی اہمیت و فضائل بیان کئے نیز نیک اعمال پر عمل کا آسان طریقہ اور الجھنوں کا حل بھی بتایا۔

آخر میں اسلامی بہنوں نے مدنی مذاکرہ پابندی سے دیکھنے اور اپنے اعمال کا جائزہ لیتے ہوئےنیک اعمال کا رسالہ روزانہ پُر کرنے کی نیتیں بھی کیں۔

اسلامی بہنوں  کے مجلس مدرستہ المدینہ بالغات کے زیر اہتمام سینٹرل افریقہ ریجن کے ملک کینیا کی دو کا بینہ نیروبی اور ممباسا میں بذریعہ اسکائپ 41 دن کا معلمہ مدنی قاعدہ کورس کا انعقاد کیا گیا جس میں تقر یبا 7اسلامی بہنوں نے شرکت کرکےدرست تجوید کے ساتھ مدنی قاعدہ پڑھنے اور تدریس کرنے کے طریقے کار سیکھنے کی سعادت حاصل کی۔

دعوت اسلامی کے زیرِ اہتمام پچھلے دنوں   ملک کینیا کی دو کابینہ نیروبی کابینہ اور ممباسا کابینہ میں ماہانہ ڈویژن مدنی حلقہ منعقد کیا گیاجس میں ذمہ داران اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

ماہانہ ڈویژن مدنی حلقے میں مبلغہ ٔدعوت اسلامی نے فقہی مسائل کو بتاتے ہوئے نماز کے واجبات پر بیان کیا، ذمہ دران کو دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے نئی اسلامی بہنوں کو منسلک کرنے کے لئے انفرادی کوشش کرنے کا ذہن دیا نیز امیرِ اہل سنت دامت برکاتہم العالیہ کے ہفتہ وار مدنی مذاکرےکے مدنی پھولوں کی دہرائی بھی کروائی گئی۔مدنی حلقے کے اختتام پر رقت انگیز دعا بھی کرائی گئی۔

دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام ہفتہ وار مدنی مذاکرے میں امیر اہل سنت دامت برکاتہم العالیہ کسی ایک مدنی رسالے کے مطالعے کی ترغیب ارشاد فرماتے ہیں اور رسالہ پڑھنے اور سننے والوں کو اپنی دعاؤں سے بھی نوازتے ہیں۔ مطالعہ کرنے یا سننے والے خوش نصیبوں کی کارکردگی امیر اہل سنت کی بارگاہ میں پیش بھی کی جاتی ہے۔ امیر اہل سنت دامت برکاتھم العالیہ کی جانب سے ترغیب دلائے گئے رسالہ ’’ربیع الاول کی خوبیاں‘‘ پڑھنے یا سننے کا سلسلسہ ہوا۔پاکستان اور بیرون ملک کی اسلامی بہنوں کی رسالہ’’ربیع الاول کی خوبیاں‘‘ پڑھنے ،سننے اور انفرادی کوشش کے ذریعے سے مطالعے کی کارکردگی”6 لاکھ24ہزار9سو 29‘‘رہی۔

ہفتہ وار مدنی مذاکرے میں امیر اہل ِسنت  دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کسی ایک مدنی رسالے کے مطالعے کی ترغیب ارشاد فرماتے ہیں اور رسالہ پڑھنے اور سننے والوں کو اپنی دعاؤں سے بھی نوازتے ہیں۔ مطالعہ کرنے یا سننے والے خوش نصیبوں کی کارکردگی امیر اہل ِسنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کی بارگاہ میں پیش بھی کی جاتی ہے۔

پچھلے ہفتے امیر اہل ِسنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے رسالہ ”عاشق میلاد بادشاہ “ پڑھنے یا سننے کی ترغیب دلائی۔

اسی سلسلے میں سینٹرل افریقہ ریجن کی کم و بیش 210 اسلامی بہنوں نے رسالہ ”عاشق میلاد بادشاہ“ پڑھنے یا سننے کی سعادت حاصل کی۔


دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام سینٹرل افریقہ ریجن کے ملک کینیا کی دو کا بینہ نیروبی اور ممباسا میں بذریعہ اسکائپ سنتوں بھرے اجتماعات کا انعقاد کیا گیا جن میں  تقر یبا 29اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغاتِ دعوت اسلامی نے” کمالاتِ مصطفیٰﷺ“ کے موضوع پر بیانات کئے اور اجتماعات میں شریک اسلامی بہنوں کوپیارے آقاﷺ کے اخلاق حسنہ پر عمل کرتے ہوئے نیک اعمال کرنے ، سنتوں پر عمل کرنے،درود پاک کثرت سے پڑھنے اور دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ رہنے کی ترغیب دلائی۔


شیخ طریقت امیر اہل سنت دامت برکاتہم العالیہ نے مسلمانوں کو گناہوں سے بچانے اور نیک بنانے کے تحت روزانہ کی بنیاد پر مختلف مدنی کاموں کی تحریکوں کا آغاز فرمایا ۔ ملک و بیرون ملک میں ہونے والے مدنی کاموں کی مختصر سی جھلک ملاحظہ کیجیے:

78,647اسلامی بہنوں نے روزانہ جائزے کا انعقاد کیا۔

23,553اسلامی بہنوں نے روزانہ ایک پارہ پڑھا ۔

28,962 اسلامی بہنوں نے روزانہ آدھا پارہ پڑھا۔

59,336 اسلامی بہنوں نے گھر درس دئیے۔

45,744 اسلامی بہنوں نے 1200درودپاک پڑھے۔

71,131 اسلامی بہنوں نے 313درود پاک پڑھے۔

81,694 اسلامی بہنوں نے 12 منٹ مطالعہ کیا۔

15,749 اسلامی بہنوں نے نفل روزوں کی نیتیں کی ۔

10,281اسلامی بہنوں نے نفل روزے رکھے۔

6,976 اسلامی بہنوں نے تہجد پڑھی۔

اگر کوئی اسلامی بہن اس تحریک میں شامل ھونا چاھیں تو اس آئی ڈی پر رابطہ کریں۔

islamibahan.inamat@dawateislami.net

دعوتِ اسلامی کی مجلس   فیضان آن لائن اکیڈمی کے زیر اہتمام محفل نعت کا انعقاد ہوا جس میں شخصیات سرپرست اسلامی بہنوں کے ساتھ ساتھ ذمہ داران نے بھی خصوصی شرکت کی۔ محفل میں نعت خوانی کے ساتھ ساتھ اسلامی بہنوں میں ذہنی آزمائش و ذوق نعت مقابلے ہوئے مزیدخصوصی بیان کا سلسلہ ہوا نیز ٹیلی تھون کی ترغیب دلائی گئی اور آخر میں ذمہ داران اسلامی بہنوں سے ممتاز کارکردگی پر مدرسات کی حوصلہ افزائی کی گئی۔

دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام پچھلے دنوں داتا صاحب کابینہ کا مدنی مشورہ ہوا جس میں کابینہ نگران،ڈویژن نگران اور مشاورت نگران  اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے اہداف بنا کر مدنی کام کرنے کے موضوع پر بیان کیا ۔ جدول کی مضبوطی کا ذہن دیا جس پر اسلامی بہنوں نے جدول اور مدنی کاموں کو مضبوط کرنے کی نیتیں کیں۔

Some glimpses of Madani activities carried out by Islamic sisters from 4th to 10th Rabiul Awwal 1442 in UK are as follows:

240 Islamic sisters had the privilege of reciting one part of the Holy Quran daily.

283 Islamic sisters had the privilege of reciting a half part of the Holy Quran daily.

714 Islamic sisters had the privilege of giving home Dars daily.

921 Islamic sisters had the privilege of reciting Durood-e-Pak daily for 313 times.

494 Islamic sisters had the privilege of reciting Durood-e-Pak daily for 1200 times.

489 Islamic sisters had the privilege of reading a book daily for 12 minutes.


In Madani Muzakarah, Ameer-e-Ahl-e-Sunnat دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ encourages people to take part in the weekly activity of reading a weekly booklet and blesses the readers and listeners with his Du’as. Karkardagi (performance) of fortunate readers or listeners is also presented in the court of Ameer Ahl-e-Sunnat دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ. Last week, Ameer-e-Ahl-e-Sunnat دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ motivated people to read or listen to the booklet ‘Aashiq-e-Meelad Badshah’. So, in this connection, approximately 2346 Islamic sisters from Manchester region (UK), 2073 Islamic sisters from London region, 5891 Islamic sisters from Bradford region, 5227 Islamic sisters from Birmingham region, 72 Islamic sisters from Ireland region and 310 Islamic sisters from Scotland region had the privilege of reading or listening to this weekly booklet. Total approximately 15919 Islamic sisters had the privilege of reading or listening to the booklet ‘Aashiq-e-Meelad Badshah’.


Under the supervision of ‘Majlis shrouding and burial’ (Islamic sister), a ‘Shrouding and burial Tarbiyyati Ijtima’ was conducted in Wakefield (UK). 16 Islamic sisters had the privilege of attending this Tarbiyyati spiritual gathering. The female preachers of Dawat-e-Islami delivered a Sunnah-inspiring Bayan and taught the attendees (Islamic sisters) the method of giving Ghusl to the deceased [Islamic sister], shrouding the deceased Islamic sister] and gave them information about using ‘Mustamal water’. Moreover, the Nigran Islamic sisters made individual efforts on the attendees (Islamic sister) encouraging them to get the Tarbiyyah of giving Ghusl to the deceased [Islamic sister].