21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
اسلامی
بہنوں کے مجلس مدرستہ المدینہ بالغات کے زیر اہتمام سینٹرل افریقہ
ریجن کے ملک کینیا کی دو کا بینہ نیروبی اور ممباسا میں بذریعہ اسکائپ 41 دن کا معلمہ
مدنی قاعدہ کورس کا انعقاد کیا گیا جس میں تقر یبا 7اسلامی بہنوں نے شرکت کرکےدرست تجوید کے ساتھ مدنی قاعدہ پڑھنے اور
تدریس کرنے کے طریقے کار سیکھنے کی سعادت حاصل کی۔