19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
اسلامی بہنوں
کی مجلس ڈونیشن بکس کے زیر اہتمام شمالی لاہور زون میں بذریعہ کال مدنی مشورہ ہوا جس میں کابینہ ذمہ داران کو گھریلو صدقہ بکس کے
آرڈر بڑھانے مزید مالیات کے ٹیسٹ کی کارکردگی کے لیے چندہ بکس نگران نے عرض کیا۔
اسلامی بہنوں نے درپیش مسائل پیش کئے جن کو حل کرنے کی کوشش کی گئی۔