21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ
اسلامی کے زیر اہتمام ہفتہ وار مدنی مذاکرے میں امیر اہل سنت دامت برکاتہم العالیہ کسی ایک مدنی رسالے کے مطالعے کی ترغیب ارشاد فرماتے ہیں اور رسالہ پڑھنے اور سننے والوں کو اپنی دعاؤں سے بھی نوازتے ہیں۔ مطالعہ کرنے یا
سننے والے خوش نصیبوں کی کارکردگی امیر اہل سنت کی بارگاہ میں پیش بھی کی جاتی ہے۔
امیر اہل سنت دامت برکاتھم العالیہ کی جانب سے ترغیب دلائے گئے رسالہ ’’ربیع الاول کی خوبیاں‘‘ پڑھنے یا سننے کا سلسلسہ ہوا۔پاکستان اور بیرون ملک کی اسلامی بہنوں کی رسالہ’’ربیع الاول کی خوبیاں‘‘ پڑھنے ،سننے اور انفرادی کوشش کے ذریعے سے
مطالعے کی کارکردگی”6 لاکھ24ہزار9سو 29‘‘رہی۔