پچھلے دنوں دعوتِ اسلامی کےشعبہ روحانی علاج کےزیرِاہتمام مدنی مرکزفیضانِ مدینہ ڈیرہ اللہ یارمیں مدنی مشورہ ہواجس میں ڈیرہ اللہ یارزون کے بستہ ذمہ داران نےشرکت کی۔

نگرانِ شعبہ مولانا انور رضا عطاری نےاسلامی بھائیوں کی تربیت کرتےہوئے شعبہ کی ترقی کے حوالے سے مختلف امورپرگفتگوکی۔اس کےعلاوہ دعوتِ اسلامی کے12دینی کاموں میں بھرپوراندازسے حصہ لینےکاذہن دیا۔(رپورٹ: سمیر علی عطاری دفتر ذمہ دار ،کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)

دعوت اسلامی کے شعبہ روحانی علاج کے تحت 27 اکتوبر 2021ء کو مدینہ مسجد کشمور میں بستہ ذمہ داران کا مدنی مشورہ ہوا جس میں کشمور زون کے بستہ ذمہ داران نے شرکت کی۔

شعبہ روحانی علاج کے انور رضا عطاری نے شعبے کی ترقی کے حوالے سے مدنی پھول ارشاد فرمائے اور دینی کام کرنے کا ذہن دیا۔ بعد ازاں علاقہ نگران اور ڈویژن نگرانوں کا مدنی مشورہ ہوا۔ (رپورٹ: سمیر علی عطاری، دفتر ذمہ دار)


دعوت اسلامی کے شعبہ روحانی علاج کے تحت 25 اکتوبر 2021ء کو مدنی مرکز فیضان مدینہ لاڑکانہ میں بستہ ذمہ داران کا مدنی مشورہ ہوا جس میں لاڑکانہ زون کے بستہ ذمہ داران نے شرکت کی۔

مولاناانوررضاعطاری نے شعبے کی ترقی کے حوالے سے مدنی پھول ارشاد فرمائے اور دینی کام کرنے کا ذہن دیا۔ (رپورٹ: سمیر علی عطاری، دفتر ذمہ دار)


پچھلے دنوں دعوتِ اسلامی کےشعبہ روحانی علاج کےتحت مدنی مرکز فیضانِ مدینہ بھکر میں مدنی مشورےکااہتمام ہواجس میں بھکر کابینہ سے  آنے والے شعبہ روحانی علاج کے ذمہ داران نےشرکت کی۔

مبلغِ دعوتِ اسلامی محمد عامر عطاری نےذمہ داراسلامی بھائیوں سے گفتگوکرتےہوئےشعبے کی ترقی کےحوالےسےاہم نکات پرمشاورت کی۔

اس کےعلاوہ ذمہ داران کودعوتِ اسلامی کے12دینی کاموں میں شمولیت اختیارکرنے کاذہن دیاگیاجس پرانہوں نےاچھی اچھی نیتوں کااظہارکیا۔(رپورٹ: سمیر علی عطاری دفتر ذمہ دار ،کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)


گزشتہ دنوں دعوتِ اسلامی کے شعبہ روحانی علاج کے زیرِ اہتمام مدنی مرکزفیضانِ مدینہ ملتان میں مدنی مشورے کا انعقاد ہوا جس میں ملتان ریجن کے اراکینِ زون نے شرکت کی۔

مبلغِ دعوتِ اسلامی و نگرانِ شعبہ مولانا انور عطاری نے ذمہ داران کی تربیت کرتے ہوئےشعبے کےکام میں ترقی کے لئے اہم نکات پر مشاورت کی نیز دعوتِ اسلامی کے 12دینی کاموں میں حصہ لینے اور دینی ماحول سے ہردَم وابستہ رہنے کا ذہن دیا۔ (رپورٹ: سمیر علی عطاری دفتر ذمہ دار، کانٹینٹ: غیاث الدین عطاری)


دعوتِ اسلامی کے شعبہ روحانی علاج کےزیرِاہتمام مدینہ ٹاؤن فیصل آبادمیں قائم مدنی مرکز فیضانِ مدینہ میں5 ،6 ،7اکتوبر2021ء بروز منگل، بدھ اور جمعرات روحانی علاج کورس کا انعقاد کیا گیاجس میں فیصل آباد ریجن سے  آنے والے مختلف اسلامی بھائیوں سمیت دیگرذمہ داران نے شرکت کی۔

مبلغِ دعوتِ اسلامی محمد یونس عطاری نےشرکا کی تربیت ورہنمائی کرتے ہوئے تعویذات لکھنے، تعویذات دینےاور امت کی خیر خواہی کرنے کاذہن دیا،دینی کاموں میں شمولیت اختیار کرنے کے حوالے سےبھی تربیت کا سلسلہ رہا جس پر شرکائے کورس نے اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔ (رپورٹ: سمیر علی عطاری دفتر ذمہ دار ، کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)


دعوتِ اسلامی کے شعبہ روحانی علاج کےتحت مدینہ ٹاؤن فیصل آبادمیں قائم مدنی مرکز فیضانِ مدینہ میں 2 ،3 ،4اکتوبر2021ء بروز اتوار، پیر اور منگل معلم تربیتی کورس کا انعقاد کیا گیاجس میں شعبہ روحانی علاج کے پاکستان و بیرونِ ملک سے آن لائن شامل ہونے والے معلمین نےشرکت کی۔

اس کورس میں نگرانِ شعبہ محمد انور عطاری نے ملک و بیرون ملک سے شامل ہونے والے شعبہ روحانی علاج کے معلمین کی تربیت ورہنمائی کی اور انہیں دعوتِ اسلامی کے12دینی کاموں میں شمولیت اختیار کرنے کاذہن دیاجس پر اس کورس میں شریک ہونے والے اسلامی بھائیوں نے اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔(رپورٹ: سمیر علی عطاری دفتر ذمہ دار ، کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)


دعوتِ اسلامی کے شعبہ روحانی علاج کی زیرِ نگرانی 8اکتوبر2021ءبروزجمعہ مدینہ ٹاؤن فیصل آباد میں قائم مدنی مرکز فیضانِ مدینہ میں مدنی مشورہ ہواجس میں  فیصل آباد ریجن کے اراکین زون نے شرکت کی۔

اس سلسلے میں رکنِ شعبہ محمد عامر عطاری نے شعبہ روحانی علاج کے اراکین زون کی تربیت کرتے ہوئے شعبہ کی ترقی کی حوالے سے مختلف نکات پر گفتگو کی،ذمہ دار اسلامی بھائیوں کو دینی کاموں میں شمولیت اختیار کرنے کے حوالے سے ترغیب دلائی۔(رپورٹ: سمیر علی عطاری دفتر ذمہ دار،کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)


دعوتِ اسلامی کے شعبہ روحانی علاج کےزیرِاہتمام مدینہ ٹاؤن فیصل آبادمیں قائم مدنی مرکز فیضانِ مدینہ میں5 ،6 ،7اکتوبر2021ء بروز منگل، بدھ اور جمعرات روحانی علاج کورس کا انعقاد کیا گیاجس میں فیصل آباد ریجن کے مختلف اسلامی بھائیوں سمیت ذمہ داران نے شرکت کی۔

مبلغِ دعوتِ اسلامی محمد یونس عطاری نےشرکا کی تربیت ورہنمائی کرتے ہوئے تعویذات لکھنے، تعویذات دینےاور امت کی خیر خواہی کرنے کاذہن دیا،دینی کاموں میں شمولیت اختیار کرنے کے حوالے سےبھی تربیت کا سلسلہ رہا جس پر شرکائے کورس نے اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔ (رپورٹ: سمیر علی عطاری دفتر ذمہ دار ، کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)


دعوتِ اسلامی کے شعبہ روحانی علاج کےتحت مدینہ ٹاؤن فیصل آبادمیں قائم مدنی مرکز فیضانِ مدینہ میں 2 ،3 ،4اکتوبر2021ء بروز اتوار، پیر اور منگل روحانی علاج کورس کا انعقاد کیا گیاجس میں شعبہ روحانی علاج کے پاکستان و بیرونِ ملک سے آن لائن شامل ہونے والے معلمین نےشرکت کی۔

اس کورس میں نگرانِ شعبہ محمد انور عطاری نے ملک و بیرون ملک سے شامل ہونے والے شعبہ روحانی علاج کے معلمین کی تربیت ورہنمائی کی اور انہیں دعوتِ اسلامی کے12دینی کاموں میں شمولیت اختیار کرنے کاذہن دیاجس پر وہاں موجود اسلامی بھائیوں نے اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔(رپورٹ: سمیر علی عطاری دفتر ذمہ دار ، کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)


شعبہ روحانی علاج دعوتِ اسلامی کے تحت 26،27،28ستمبر2021ءبروز بروز اتوار ، پیر ، منگل مدنی مرکز فیضانِ مدینہ سر گودھا علی ٹاؤن میں تین دن کا روحانی علاج کورس ہوا جس میں شرکا کو تعویذات لکھنے ، تعویذات دینے اورامت کی خیر خواہی کرنے کا ذہن دیا گیا۔

مبلغِ دعوت اسلامی نے دعوتِ اسلامی کے 12دینی کاموں میں شمولیت اختیار کرنے کی ترغیب دلائی جس پر شرکا نے اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔(رپورٹ: سمیر علی عطاری دفتر ذمہ دار ،کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)


دعوتِ اسلامی کے شعبہ روحانی علاج کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں جامع مسجد حنفیہ قادریہ دینہ میں مدنی مشورے کا انعقاد کیا گیاجس میں دینہ کابینہ کے بستہ ذمہ داران نے شرکت کی۔

اس سلسلے میں رکنِ شعبہ مشرف علی عطاری نے ذمہ داران کی تربیت کرتے ہوئے12دینی کاموں میں شمولیت اختیار کرنے نیز امت کی غمخواری کا ذہن دیا۔(رپورٹ: سمیر علی عطاری دفتر ذمہ دار ،کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)