شعبہ معاونت برائے اسلامی بہنیں دعوت اسلامی  کے تحت8اگست 2024ء کو راولپنڈی میں مدنی مشورہ ہوا جس میں راولپنڈی سٹی ، ڈسٹرکٹ اور ڈویژن ذمہ دار نے شرکت کی ۔

دعوت اسلامی کی مرکزی مجلس شوری کے رکن ابوماجد حاجی محمد شاہد عطاری مدنی نےیوسی وائز کورسز کروانے ، تحصیل وائز فیضان صحابیات بڑھانے ،گلی گلی مدرستہ المدینہ بڑھانے، مدرستہ المدینہ بالغات اور دینی کام کے متعلق گفتگو کی ۔(رپورٹ:محمد علی رفیق صوبہ پنجاب آفس،کانٹینٹ:محمد شعیب احمد عطاری)


شعبہ معاونت برائے اسلامی بہنیں دعوت اسلامی  کے تحت9اگست 2024ء کو گجرانوالہ میں مدنی مشورہ ہوا جس میں گجرانوالہ سٹی ،ڈسٹرکٹ اور ڈویژن ذمہ دار نے شرکت کی ۔

دعوت اسلامی کی مرکزی مجلس شوری کے رکن ابوماجد حاجی محمد شاہد عطاری مدنی نےیوسی وائز کورسز کروانے ، تحصیل وائز فیضان صحابیات بڑھانے ،گلی گلی مدرستہ المدینہ بڑھانے، مدرستہ المدینہ بالغات اور دینی کام کے متعلق گفتگو کی ۔(رپورٹ:محمد علی رفیق صوبہ پنجاب آفس،کانٹینٹ:محمد شعیب احمد عطاری)


شعبہ معاونت برائے اسلامی بہنیں دعوت اسلامی  کے تحت 6اگست 2024ء کو پاکپتن میں دعوت اسلامی کی مرکزی مجلس شوری کے رکن ابوماجد حاجی محمد شاہد عطاری مدنی نے فیضان صحابیات کا افتتاح کیا اس موقع پر ساہیوال ڈویژن ، ڈسٹرکٹ اور تحصیل ذمہ داران بھی موجود تھے ۔

دوسری جانب شعبہ معاونت برائے اسلامی بہنیں دعوت اسلامی کے تحت7اگست 2024ء کو فیصل آباد میں مدنی مشورہ ہوا جس میں فیصل آباد سٹی، ڈسٹرکٹ اور ڈویژن ذمہ دار نے شرکت کی ۔

دعوت اسلامی کی مرکزی مجلس شوری کے رکن ابوماجد حاجی محمد شاہد عطاری مدنی نےیوسی وائز کورسز کروانے ، تحصیل وائز فیضان صحابیات بڑھانے ،گلی گلی مدرستہ المدینہ بڑھانے، مدرستہ المدینہ بالغات اور دینی کام کے متعلق گفتگو کی ۔(رپورٹ:محمد علی رفیق صوبہ پنجاب آفس،کانٹینٹ:محمد شعیب احمد عطاری)


شعبہ معاونت برائے اسلامی بہنیں دعوت اسلامی کے تحت  ملتان میں 5اگست2024ء کو مدنی مشورہ ہوا جس میں ڈسٹرکٹ، ڈویژن، ٹاون اور سٹی ذمہ داران نے شرکت کی ۔

رکن شوری ابوماجد محمد شاہد مدنی عطاری نے حاضرین کے درمیان یوسی وائز کورسز کروانے ، تحصیل وائز فیضان صحابیات بڑھانے اور گلی گلی مدرستہ المدینہ بڑھانے کے حوالے سے کلام کرتے ہوئے مدرستہ المدینہ بالغات کے متعلق گفتگو کی ۔(رپورٹ: محمد علی رفیق، کانٹینٹ:محمد شعیب احمد عطاری)


شعبہ معاونت برائے اسلامی بہنیں دعوت اسلامی کے تحت  ملتان میں 5اگست2024ء کو مدنی مشورہ ہوا جس میں ملتان ڈویژن اور سٹی کی اسلامی بہنوں نے پردے میں شرکت کی ۔

رکن شوری ابوماجد محمد شاہد مدنی عطاری نے شعبہ معاونت برائے اسلامی بہنیں دعوت اسلامی کے دینی کاموں کا جائزہ لیتے ہوئے مزید بہتری لانے کے متعلق اہم نکات بیان کیے۔(رپورٹ: محمد علی رفیق، کانٹینٹ:محمد شعیب احمد عطاری)


شعبہ معاونت برائے اسلامی بہنیں دعوت اسلامی کے تحت  ڈسٹرکٹ اوکاڑہ کے تحصیل دیپالپور میں 25جولائی 2024ء کو مدنی مشورہ ہوا جس میں ڈویژن اور ڈسٹرکٹ ذمہ داران سمیت سب تحصیل نگران اور سٹی نگران نے شرکت کی ۔

ڈسٹرکٹ ذمہ دار قاری عباس نے حاضرین کے درمیان یوسی وائز کورسز کروانے ، تحصیل وائز فیضان صحابیات بڑھانے اور گلی گلی مدرستہ المدینہ بڑھانے کے حوالے سے کلام کرتے ہوئے ہفتہ وار اجتماع کہ مقام اور مدرستہ المدینہ بالغات کے متعلق گفتگو کی۔(رپورٹ: محمد علی رفیق، کانٹینٹ:محمد شعیب احمد عطاری)


شعبہ معاونت برائے اسلامی بہنیں دعوت اسلامی کے تحت ڈویژن فیصل آباد  کے شہرجڑانوالہ میں 24جولائی 2024ء کو مدنی مشورہ ہوا جس میں شعبہ معاونت برائے اسلامی بہنیں دعوت اسلامی کے ڈویژن اور ڈسٹرکٹ ذمہ داران اور ناظم الامور سمیت دیگر عاشقان رسول نے شرکت کی ۔

نگران مجلس غلام الیاس عطاری اور لاہور سٹی ذمہ دار عبدالماجد عطاری نےحاضرین کے درمیان فیضان صحابیات اور علاقائی دورہ کے متعلق گفتگو کرتے ہوئے ڈسٹرکٹ نگران کیلئے ایصال ثواب کا سلسلہ کیا ۔(رپورٹ: محمد علی رفیق، کانٹینٹ:محمد شعیب احمد عطاری)


شعبہ معاونت برائے اسلامی بہنیں دعوت اسلامی  کے تحت7جولائی2024ء کو واپڈا ٹاون ملتان میں مدنی حلقہ ہوا جس میں پنجاب بھر کی کورڈینیشن ڈیپارٹمنٹ کی ذمہ داران اسلامی بہنوں کے محارم(بیٹے، والد، بھائی، شوہر) سمیت نگران مجلس معاونت برائے اسلامی بہنیں پاکستان غلام الیاس عطاری نے شرکت کی ۔

مدنی حلقے میں دعوت اسلامی کی مرکزی مجلس شوری کے رکن قاری محمد سلیم عطاری نے محارم کو دینی کاموں میں تعاون کرنے کا ذہن دیتے ہوئے حاضرین کو اپنی آخرت کی تیاری کا ذہن دیا جس پر حاضرین نے اپنی اچھی اچھی نیتوں کااظہارکیا ۔(کانٹینٹ:شعیب احمد عطاری) 


شعبہ معاونت برائے اسلامی بہنیں دعوت اسلامی  کے تحت5جولائی 2024ء کو فیضان صحابیات فیصل آباد میں مدنی حلقہ ہوا جس میں پنجاب بھر کی فنانس ڈیپارٹمنٹ کی ذمہ داران اسلامی بہنوں کے محارم(بیٹے، والد، بھائی، شوہر)سمیت دیگر عاشقان رسول نے شرکت کی ۔

مدنی حلقے میں شعبہ معاونت برائے اسلامی بہنیں غلام الیاس عطاری نے حاضرین کو کراچی محرم میں 3 دن مدنی قافلے کی دعوت دی، ہفتہ وار اجتماع میں شرکت اور مدنی چینل دیکھنے کی ترغیب دلائی جس پر حاضرین نے اپنی اچھی اچھی نیتوں کااظہارکیا۔ (کانٹینٹ:شعیب احمد عطاری)


شعبہ معاونت برائے اسلامی بہنیں دعوت اسلامی کے تحت 5جولائی2024ء بروز جمعہ ناگن چورنگی باب اقبال فیز 3 میں فیضان صحابیات کا افتتاح ہوا اس موقع پر ٹاؤن نگران، ڈسٹرکٹ معاونت ذمہ دار اور ٹاؤن معاونت ذمہ دار سمیت عاشقانِ رسول موجود تھے ۔

محمد عرفان عطاری اور رکن شوریٰ حاجی شاہد مدنی عطاری نے اسلامی بہنوں کے مراکز اور شعبہ جات سمیت دیگر دینی کاموں پر گفتگو کرتے ہوئے حاضرین کو اسلامی بہنوں کے دینی کاموں کے حوالے سے بریفنگ دی۔(رپورٹ:محمد ذیشان رضا عطاری اسسٹنٹ کراچی سٹی شعبہ ذمہ دار،کانٹینٹ:شعیب احمد عطاری)


پاکستان کے صوبائی دارالحکومت لاہور، پنجاب میں شعبہ معاونت برائے اسلامی بہنیں دعوتِ اسلامی کے تحت  29 جون 2024ء کو سیکھنے سکھانے کا حلقہ لگایا گیا جس میں شعبہ تعلیم سے تعلق رکھنے والے اسلامی بھائی شریک ہوئے۔

اس حلقے میں صوبائی ذمہ دار قاری عبد الماجدعطاری نے دینی کاموں کے حوالے سے اسلامی بھائیوں کی ذہن سازی بالخصوص شعبے کے دینی کاموں میں مزید بہتری لانے کی ترغیب دلائی جس پر انہوں نے اچھی اچھی نیتیں کیں۔(رپورٹ: محمد علی رفیق شعبہ معاونت صوبہ پنجاب آفس ، کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)

عاشقانِ رسول کی دینی تحریک دعوتِ اسلامی کے شعبہ معاونت برائے اسلامی بہنیں کے تحت گجرات میں میٹنگ منعقد ہوئی جس میں ڈویژن و ڈسٹرکٹ ذمہ داران اور شعبے کے   ناظم اسلامی بھائیوں نے شرکت کی۔

ابتداً شعبے کے دینی کاموں کے حوالے سے کلام کرتے ہوئے نگرانِ شعبہ غلام الیاس عطاری اور صوبائی ذمہ دار قاری عبد الماجد عطاری نےگجرات کے ہر یوسی میں 1 جولائی 2024ء سے معلمہ مدنی قاعدہ کورس کروانے کا ذہن دیا۔

اس کے علاوہ ذمہ داران نے فیضانِ صحابیات سمیت کراچی میں شعبے کے تحت ہونے والے دینی کاموں کے سلسلے میں ہونے والے مدنی مشوروں کے بارے میں کلام کیا۔(رپورٹ: محمد علی رفیق شعبہ معاونت صوبہ پنجاب آفس ، کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)