راولپنڈی میں ایصال ِ ثواب اجتماع
فیصل آباد میں مدنی حلقے
دعوتِ اسلامی کی مجلس
ازدیاد حب کے تحت فیصل آباد سرگودھاروڈ کے قریب ایک آفس اور غلام محمد آباد کی
ایک مارکیٹ میں دکان پرمدنی حلقے کا سلسلہ ہواجس میں آفس کے اسٹاف سمیت دیگر
عاشقانِ رسول نے شرکت کی ۔ مبلغ دعوت اسلامی نے نیکی کی دعوت دی اور شرکا کو دعوتِ
اسلامی کے مدنی کاموں میں حصّہ لینے کا ذہن دیا۔
مزارات پر حاضری
ملتان میں معلّم مدنی قاعدہ کورس
دعوتِ
اسلامی
کی مجلس مدنی کورسز کے تحت ملتان میں معلّم مدنی قاعدہ کورس کےاختتام پر مدنی حلقے
کا انعقاد کیا گیاجس میں مختلف شہروں سے کورس کرنے آئے ہوئے عاشقانِ رسول نے شرکت کی ۔نگرانِ مجلس نے سنّتوں بھرا بیان کیا اور شرکا کو اپنے اپنے علاقوں کی مساجد میں مدرسۃ المدینہ بالغان پڑھانے کی ترغیب
دلائی۔
ٹھٹھہ میں مدنی حلقہ
فیصل آباد میں سنّتوں بھرا اجتماع
نماز جنازہ
شخصیات سے ملاقات
دعوت اسلامی 107
سے زائد شعبہ جات میں سے ایک شعبہ جامعۃ المدینہ و مدرسۃ المدینہ آن لائن ہے جس کےذریعے نگران، ناظمین اور مدرّسین پوری دنیا میں دین
ِاسلام کی تعلیمات کو پھیلانے کےلئے آن لائن ناظرہ قراٰن پاک، حفظ قراٰنِ پاک اور
درس ِنظامی کے ساتھ 30 سے زائد کورسز کرانے میں مصروف ہیں جبکہ اسلامی بہنوں کو
اسلامی بہنیں ہی دین کی تعلیم سے آراستہ کررہی ہیں۔ جامعۃ المدینہ و مدرسۃ المدینہ
آن لائن شیرانوالہ گیٹ لاہور کے ناظم نے بتایا کہ اس شعبے کے ذریعے پاکستان،
بنگلہ دیش، ہند، سری لنکا، فرانس و دیگر ممالک کے طلبۂ کرام دین کی تعلیم حاصل
کررہے ہیں۔
شخصیات سے ملاقات
وکلا کے درمیان مدنی حلقہ
دعوتِ اسلامی کی مجلس وکلا کے
تحت ہری پور ہزارہ کےبزرگ حضرت خواجہ عبد
الرحمٰن چھوہروی رحمۃ
اللہ علیہ کے سالانہ عرس کے موقع پر ملیر کورٹ ڈسٹرکٹ بار
ایسوسی ایشن ملیر کے سابق نائب صدر کے آفس میں مدنی حلقے کا انعقاد کیا گیاجس میں ذمّہ داران اور وکلا اسلامی بھائیوں نے شرکت کی۔مبلغ دعوتِ
اسلامی نےسنّتوں بھرا بیان کیااور شرکا کو دعوتِ
اسلامی کے شعبہ جات کا تعارف پیش کیا۔
Dawateislami